خورشید شاہ کو نیب کا مہمان بنے 82 روز ہوگئے December 7, 2019 خورشید شاہ پر کوئی کیس نہیں بنتا مگر ہم درخواست ضمانت دائر نہیں کررہے تاکہ نیب مکمل انکوائری کرلے۔وکلا
PTI اراکین کے اپوزیشن سے رابطوں کا انکشاف December 7, 2019 تحریک انصاف کے اندر تبدیلی آچکی اور پارٹی کے اندر سے مائنس ون ایجنڈا نکل رہا ہے۔احسن اقبال
دعا منگی تاوان ادائیگی کے بعد گھر پہنچ گئیں December 7, 2019 مبینہ طورپر ڈیرھ سے دو کروڑ روپے تاوان ادا کیاگیا۔ذرائع
سعودی اہلکار نے15امریکی فوجیوں کوگولیوں سے بھون ڈالا December 7, 2019 فائرنگ کا یہ واقعہ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر پنساکولا میں نیول ایئربیس پر پیش آیا۔
دیرینہ دشمنی پر 3افرا دکو قتل کر دیاگیا December 7, 2019 مقتولین کی شناخت لیاقت علی ،بشیر حسین اور اشفاق کے نام سے ہوئی۔
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بھی نیب کے ریڈار پر آگئے December 7, 2019 نیب راولپنڈی نے سلیم مانڈوی والا کو9 دسمبرکو پوچھ گچھ کیلیے طلب کیا ہے۔
العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل سماعت کے لیے مقرر December 7, 2019 جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بنچ نوازشریف کی اپیل کی سماعت کرے گا۔
عمران خان کرپٹ لوگوں کیساتھ ہاتھ نہیں ملاتا۔وزیر اعظم December 6, 2019 روزگار اور کاروبار میں سہولتیں فراہم کرنا حکومت کی ذمے داری ہے۔کامیاب جوان پروگرام کی تقریب سے خطاب
ان ہاؤس تبدیلی کیلیےلیگی رہنما لندن میں سر جوڑ کر بیٹھ گئے December 6, 2019 لندن پلان کی تیاریاں شروع کر دیں،ن لیگ حکومتی اتحادیوں اور ناراض ارکان اسمبلی سے رابطے کرے گی۔
امریکااور چین میں ٹھن گئی December 6, 2019 چینی سفارتکاروں پرپابندی کے بعد چین کا جوابی وار، امریکی سفارتکاروں پر جوابی پابندیاں عائدکردیں۔