آصف زرداری نے درخواست ضمانت دائر کر دی December 3, 2019 درخواست میں نیب اوراحتساب عدالت نمبردوکوفریق بنایا گیا ہے۔
بھارتی خلائی مشن سے خلاملبے کا ڈھیر بن گیا۔فواد چوہدری December 3, 2019 عالمی تنظیموں کو بھارت کے غیر سنجیدہ خلائی مشن کا نوٹس لینا چاہیے۔
الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری پرحکومت اور اپوزیشن کااتفاق December 3, 2019 بلوچستان سے نوید بلوچ کے نام پراتفاق ہوگیا۔پیپلزپارٹی اورن لیگ سندھ سے ایک نام پر متفق ہونے کیلیے کوشاں۔
نیب تو چاہتا ہے جرم ثابت ہونے سے پہلے سزاہوجائے۔سپریم کورٹ December 3, 2019 بلال قدوائی 21ماہ سے جیل میں ہے اگر نیب نے جرم ثابت کردیاتو سزاہوگی۔چیف جسٹس
پیپلز پارٹی کا آصف زرداری کی درخواست ضمانت دائر کرنے کا فیصلہ December 2, 2019 آصفہ بھٹو زرداری کی درخواست پر وہ عدالت میں درخواست ضمانت کے لیے راضی ہوئے۔بلاول بھٹو
سندھ حکومت کا طلبہ تنظیموں پر پابندی ہٹانےکا فیصلہ December 2, 2019 وزیراعلی سندھ نے صوبے بھر میں طلبہ یونینز پر سے پابندی ہٹانے کی باقاعدہ منظوری دیدی
ڈالر نیچے گرگیا۔اسٹاک مارکیٹ اوپر چڑھ گئی December 2, 2019 دس ماہ بعد اسٹاک مارکیٹ میں100 انڈیکس 40 ہزار کی نفسیاتی حد عبورکر گیا۔
عمران صاحب گھبرانا شروع کر دیں۔مریم اورنگزیب December 2, 2019 ایک سال میں معیشت کو 26 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔ترجمان مسلم لیگ نون
قسمت کا کھیل۔بیٹی جج اورباپ چپڑاسی December 2, 2019 پٹنہ کے کنکڑ باغ کی رہنے والی ارچنا نے بہار جوڈیشل سروس مقابلہ کا امتحان پاس کر لیا۔
مقتدر اداروں کو کہتا ہوں،وہ بھی آئین کو مانیں۔مولانا فضل الرحمن December 2, 2019 غلاموں کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے۔کوئٹہ میں جلسہ عام سے خطاب