ڈرائیوراناڑی ہوگاتوپھرملک کایہی حال ہوگا۔احسن اقبال November 30, 2019 ہرناکامی کاالزام افسروں پرلگایاجاتاہے،قصورافسران کانہیں وزیراعظم کاہے۔پریس کانفرنس
سلیکٹرزکو بھی سوچنا پڑے گا،تجربہ ناکام ہو گیا۔بلاول بھٹو November 30, 2019 جن سے ایک نوٹیفکیشن نہیں بنا وہ چھ ماہ میں ایوان میں اتفاق رائے کیسے قائم کریں گے۔ جلسے سے…
آرمی چیف کا معاملہ چھ ہفتوں میں ہی نمٹ جائے گا۔شیخ رشید November 30, 2019 نوازشریف کی بیماری پر شہباز شریف چھٹیاں گزار رہے ہیں۔پریس کانفرنس
نوازشریف کا بیرون ملک قیام بڑھانے کا فیصلہ November 30, 2019 نوازشریف کوعلاج کیلیے ابتدائی 4 ہفتوں کی مدت 17 دسمبر کوختم ہورہی ہے۔
گاڑیوں پر ایڈووکیٹ اور پریس لکھوانے کاکیا مقصد ہے۔چیف جسٹس November 30, 2019 تاکہ ان سے کوئی پنگا نہ لے،عہدوں کیلیے کی جانے والی عزت صرف مفادات کیلیے ہوتی ہے۔ڈسٹرکٹ بار سے خطاب
وزیر اعظم نے الیکشن کمیشن ممبران کیلیے 3،3 نام تجویز کردیے November 30, 2019 سندھ کیلیے جسٹس (ر)صادق بھٹی، جسٹس (ر)نورالحق قریشی اورعبدالجبار قریشی کے نام تجویزکیے گئے ہیں۔
قرآن میں تحریف کی ناپاک سازش ناکام۔قادیانی گرفتار November 30, 2019 ایف آئی نے قرآن پاک کے تحریف شدہ نسخے انٹر نیٹ پر ڈالنے کی کوشش ناکام بنا دی۔
صوبائی وزیرصحت کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم November 30, 2019 خیبرٹیچنگ ہسپتال میں ہنگامہ آرائی کے معاملے پر سماعت ہوئی۔
نئے پاکستان میں پرانامائنڈ سیٹ نہیں چل سکتا۔وزیر اعظم November 30, 2019 افسران نے کسی سیاسی شخصیت کا کوئی بھی ناجائزکام ہرگزنہیں کرنا۔اجلاس سے خطاب
امریکا میں ویٹرکو ایک جوڑے نے ٹپ میں کار دیدی November 30, 2019 ترکی کا ایک جوڑا ہوٹل میں ناشتہ کرنے آیا تو انہیں معلوم ہوا کہ خاتون ویٹر روزانہ11کلومیٹر سفرپیدل طے کرکے…