دنیا بھر میں گدھوں کیلیے بری خبر November 23, 2019 ایک رپورٹ کے مطابق آئندہ 5 برس میں گدھوں کی موجودہ تعداد نصف رہ جائے گی۔
آصف زرداری اورفریال تالپورکی اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر November 23, 2019 جسٹس عمرعطا بندیال اورجسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل بنچ 26 نومبر کو سماعت کرے گا.
قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے والے الیاس کو ترجمان پاک فوج کا سلام November 23, 2019 ناروے میں ایک اسلام مخالف تنظیم کے ایک شخص نے قرآن کریم نذرآتش کرکے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا…
عالمی بینک نے پاکستان کی بجٹ سپورٹ سے متعلق امداد بحال کردی November 22, 2019 پاکستان کی معیشت میں استحکام کے سبب عالمی بینک نے یہ فیصلہ لیا ہے۔حماد اظہر
یقین ہو گیا،عمران خان ذہنی مریض بن چکے۔ترجمان ن لیگ November 22, 2019 وزیر اعظم کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کا مقدمہ چلنا چاہیے۔مریم اورنگزیب
جسٹس گلزاراحمدنئے چیف جسٹس پاکستان نامزد November 22, 2019 وزارت قانون و انصاف کی جانب سے سمری وزیراعظم ہاﺅس کو ارسال کردی گئی۔
ڈاکٹرز نے کہا تھا،نواز شریف کسی بھی وقت مر جائے گا۔عمران خان November 22, 2019 انہوں نے نوازشریف کی جہاز والی تصاویر دیکھیں تو حیران ہوگیا، یہ کیسی بیماری ہے جوجہاز دیکھ کر ٹھیک ہوگئی۔خطاب
موجودہ حکومت پولیو زدہ ہے۔سراج الحق November 22, 2019 15ماہ میں بچہ پیروں پر کھڑا نہ ہو تو پولیو کا شکار کہلاتا ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو
زیادتی کے شکار بچے کو دوبارہ اغوا کرلیا گیا November 22, 2019 بچے کے دوبارہ اغوا کا مقدمہ تھانہ کھنہ اسلام آباد میں درج کیا گیا ہے۔
دنیا کی سب سے پستہ قدعورت کے گھر ڈکیتی November 22, 2019 لٹیرے گھر کر صفایا کرتے ہوئے نقدی اور جیولری لے اڑے۔