اختلاف پیدا کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔پرویزالٰہی November 17, 2019 دھرنا روکنے اورامن وامان قائم رکھنے کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی
سنگین جنگی جرائم میں ملوث3 امریکی فوجی افسران کی سزائیں ختم November 17, 2019 امریکی صدر نے اپنے صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئے مجرموں کو معاف کر دیا۔
پنجاب پولیس نے جے یو آئی کے مدرسوں کی نگرانی شروع کر دی November 17, 2019 پنجاب کے تمام پولیس افسران کو مدرسوں میں ہونے والی سرگرمیوں سے باخبر رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
قانونی ٹیم نواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے کا جائزہ لے۔وزیراعظم کی ہدایت November 17, 2019 فیصلے سے متعلق حکومتی لائحہ عمل کابینہ اجلاس میں طے کیا جائے گا۔
کرکٹرگوتم گمبھیر کے لاپتہ ہونے کے پوسٹرلگ گئے November 17, 2019 ''کیا آپ نے انہیں دیکھا ہے؟آخری بارانہیں اندورمیں جلیبی کھاتے دیکھا گیا تھا۔ پوری دہلی انہیں ڈھونڈ رہی ہے۔''
دونوں بھائیوں نے عدالتوں میں خود کو گروی رکھ دیا۔اٹارنی جنرل November 17, 2019 ان کا ماضی ٹھیک نہیں اس کےلیے عدالت نے بیان حلفی لیا۔ انور منصور
نوازشریف واپس نہ آئے تو عدالتوں کے مجرم ہوں گے۔شہزاد اکبر November 17, 2019 خصوصی حالات میں ایک بارای سی ایل سے ان کا نام خارج کیا جا سکتا ہے
تمام جماعتوں نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پرتعاون کیا۔شہبازشریف November 17, 2019 جنہوں نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کیلیے ان کی معاونت کی۔ان کے شکر گزار ہیں۔
نوجوانوں کوآئندہ ماہ سے حکومتی قرضے ملنا شروع ہو جائیں گے November 17, 2019 منصوبے کی کامیابی کےلیے صوبائی حکومتوں کےساتھ مل کرکام کریں گے۔عثمان ڈار
ہالینڈکی ملکہ 25 نومبرکو پاکستان آئیں گی November 17, 2019 ملکہ میکسیماصدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گی۔