راجن پور میں مسافر بس کو خوفناک حادثہ، 9 افراد جاں بحق،36 زخمی October 21, 2026 جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو جائے حادثہ سے منتقل کیا گیا۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ تہران کے دوران پاک ایران سرحد دوبارہ کھل گئی October 21, 2026 سرحد کی بحالی دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور آمدورفت کے لیے اہم پیش رفت ہے، خصوصاً ان علاقوں کے…
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی October 21, 2026 ایرانی ذرائع ابلاغ میں ملاقات کی ویڈیو اور تصویر جاری، یورینیم منتقلی کی تجویز روس نے دی تھی
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی؛ امریکی خام تیل کی قیمت میں ساڑھے 5 فیصد اضافہ October 20, 2026 امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت 5.7 فیصد اضافے کے بعد 109.60 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے October 20, 2026 وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری اور وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ…
حملہ کرو، مارو اور بھاگ جاؤ کا زمانہ ختم ، اب پیچھا کریں گے ، ایران October 20, 2026 ایران اب تک سفارتی کوششوں سے دستبردار نہیں ہوا بلکہ مذاکرات کو سراہتا ہے ،ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
نئی دہلی، 100 سالہ تاریخی مسجد 6 روز میں خالی کرنے کا نوٹس October 20, 2026 میڈیا رپورٹس کے مطابق مسجد وزیراعظم نریندر مودی کی سرکاری رہائش گاہ کے قریب واقع ہے
فیلڈ مارشل عاصم منیرکی ایرانی صدر اور اسپیکر سے ملاقات October 20, 2026 دھمکیاں اور فوجی مشقیں ایران کے اسٹریٹجک فیصلوں پر اثر انداز نہیں ہو سکتیں ، اسپیکر باقر قالیباف
کراچی میں بھی گیس مافیا بے لگام ، ایل پی جی 550 روپے فی کلو تک فروخت October 20, 2026 ایل پی جی کا سرکاری نرخ 279 روپے 34 پیسے فی کلو مقرر ہے، مافیا نے حکومتی رٹ کا جنازہ…
ایران امریکا مذاکرات جاری، معاہدے کی امید ہے، قطری وزارت خارجہ October 20, 2026 مذاکرات کی تفصیلات سامنے نہ آنا مثبت پیش رفت ہے،ترجمان قطری وزارت خارجہ