بیرسٹر گوہر، زرتاج گل،عمیر نیازی، لطیف کھوسہ اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے، ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر دلائل نہ ہوسکے۔
Read More »بیرسٹر گوہر، زرتاج گل،عمیر نیازی، لطیف کھوسہ اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے، ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر دلائل نہ ہوسکے۔
Read More »چلاس میں سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ پر متعدد سیاح سیلابی ریلے میں بہہ کر لاپتہ ہوگئے تھے جس کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا تھا۔
Read More »ٹرمپ دنیا میں جنگیں رکوانے میں مصروف ہیں، امریکی صدر روس اور یوکرین کے درمیان فوری جنگ بندی چاہتے ہیں،
Read More »طوفانی بارشوں کے باعث اب تک مختلف حادثات میں 221 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ملک بھر میں 804 سے زائد مکانات مکمل طور پر تباہ ہوئے ہیں۔
Read More »جوہری مذاکرات کی بحالی کے لیے امریکا کی مخلصانہ نیت ضروری ہے۔جوہری تنازع ایسے حل ہونا چاہیے جس سے دونوں فریق فائدہ اٹھائیں۔
Read More »22 جولائی 2025
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر فائلیمن یانگ سے اسحاق ڈار نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
Read More »بابو سر سے نیچے تھک کے مقام پر کلاؤڈ برسٹ ہوا ہے، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بابو سر روڈ کو بند ہو گیا ہے۔
Read More »22 جولائی 2025
زخمی اسپتال منتقل،ایک بچے کی لاش برآمد، شیر خوار محسن کی تلاش جاری ہے۔
Read More »خاتون کو 7 اور مرد کو 9 گولیاں ماری گئیں ، بانو بی بی اور احسان اللہ کے قتل کا واقعہ عیدالاضحیٰ سے 3 روز قبل پیش آیا تھا۔
Read More »ایوان صدر میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مسلح افواج کے سینئر افسران نے شرکت کی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos