خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے پاک فوج کی گاڑی کو نشانہ بنایا جہاں دھماکے کے نتیجے میں 3 افسران اور ایک لانس حوالدار سمیت 4 عہدیدار شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔
Read More »خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے پاک فوج کی گاڑی کو نشانہ بنایا جہاں دھماکے کے نتیجے میں 3 افسران اور ایک لانس حوالدار سمیت 4 عہدیدار شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔
Read More »برسٹل: کرکٹ ورلڈ کپ میں بارش کے باعث پاکستان اور سری لنکا کا میچ مسلسل بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا، میچ منسوخی کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا ہے۔
Read More »4 جون 2019
جو بیٹی کو ملنے کی اجازت نہ دیں ان سے بڑا ظالم کون ہو گا۔مریم نواز
Read More »جو لوگ سرکاری عہدوں پر فائز ہیں وہ اپنے عہدوں کو دیکھ کر بولا کریں۔میڈیا سے گفتگو
Read More »چاند نظر آنے کا اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے کیا۔
Read More »وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کے صدر اشرف غنی کو دورے کی دعوت دی تھی۔
Read More »بینک کھاتوں، بجلی کے صنعتی اور کمرشل صارفین، بڑے بڑے بنگلوں کے مکینوں، لگژری گاڑی رکھنے والوں اور بیرون ملک سفر کرنے والوں کا ڈیٹا جمع کریں۔وزیراعظم
Read More »4 جون 2019
پاکستان پہنچتے ہی نواز شریف اور والدہ سے ملاقات کریں گے،ملکی صورتحال پر پارٹی رہنماؤں سے مشاورت بھی کریں گے۔
Read More »ایمنسٹی اسکیم اور ٹیکس ریٹرنز کی تاریخ میں توسیع سے بھی جو فائدہ نہ اٹھائے اسے کوئی رعایت نہیں دیں گے۔وزیراعظم
Read More »دفعہ 144 کے تحت کوئٹہ میں چاند رات پر ہوائی فائرنگ پر بھی پابندی ہوگی۔اعلامیہ
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos