سعودی عرب میں بغاوت کے الزام میں 20 شہزادے گرفتار March 9, 2020 گرفتارافراد پر بغاوت کے لیے امریکیوں سمیت دیگر بیرونی قوتوں سے رابطوں کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
قطر نے پاکستانیوں کیلیے سیاحتی ویزے پر پابندی لگا دی March 9, 2020 نئی پابندیوں کے تحت پاکستانیوں کو آن لائن یا آن ایرائیول ویزا پرقطر نہیں آنے دیا جائے گا۔
ڈی آئی خان میں آپریشن کے دوران دو دہشتگرد ہلاک۔کرنل شہید March 9, 2020 کارروائی کے دوران پاک فوج نے بھاری مقدار میں اسلحہ اور مواصلاتی نظام تحویل میں لے لیا۔
اسلام آباد میں عورت مارچ کے شرکاپر پتھراﺅ March 8, 2020 پتھراﺅ کی وجہ سے مارچ کے کئی شرکا زخمی ہوگئے۔
عورت آزادی مارچ سے برقعہ پوش مرد گرفتار March 8, 2020 میں برقعہ پہن کر فاٹا کی خواتین کی نمائندگی کر رہا تھا۔ گرفتار شخص کا صحافی کو جواب
حکومت نے بنا منصوبہ بندی آئی ایم ایف سے قرض لیا۔بلاول بھٹو March 8, 2020 تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن نے غریب عوام کیلیے کچھ نہیں کیا۔ میڈیا سے گفتگو
معاہدے پر عملدرآمد ہورہا ہے۔ افغان طالبان March 8, 2020 امریکی حکام کے معاہدہ توڑنے کے دعوے کا کوئی جواز پیدا نہیں ہوتا۔سہیل شاہین
پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایاگیا March 8, 2020 شہر شہر ریلیاں نکالی گئیں،سول سوسائٹی کی جانب سے سیمینارز اور کانفرنسز کاانعقاد کیاگیا۔
خواتین کو جائیداد میں حصہ نہ دینے والوں کو الیکشن ٹکٹ نہیں دیں گے۔سراج الحق March 8, 2020 خواتین کو حقوق نہ دینے والوں کا مقابلہ کریں گے۔ تکریم نسواں مارچ سے خطاب
چوہدری شجاعت کا مولانا فضل الرحمن کو فون۔راز فاش نہ کرنے کا مشورہ March 8, 2020 ملکی مشکلات میں آپ کی رہنمائی کی ضرورت ہے۔ ہمیں اس وقت ملک میں نئے کٹے نہیں کھولنا چاہیے۔چوہدری شجاعت