افغان صدر نے طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم جاری کردیا March 11, 2020 امن معاہدے کے تحت 1500 طالبان کی رہائی کے صدارتی فرمان پر دستخط کردیے۔
پاک فضائیہ کا جنگی طیارہ ایف 16 تباہ۔پائلٹ شہید March 11, 2020 طیارہ شکرپڑیاں کے قریب چاند تارا چوک کے ساتھ موجود جنگل میں گرکرتباہ ہوا۔
وزیراعظم نے چینی بحران پرحتمی تحقیقاتی رپورٹ ایک ہفتے میں مانگ لی March 10, 2020 وفاقی کابینہ ارکان مہنگائی میں مزید کمی کے لیے اقدامات پر خصوصی توجہ دیں۔کابینہ اجلاس میں ہدایت
وزیراعلیٰ سے لیگی اور پیپلز پارٹی ارکان کی ملاقات۔حمایت کی یقین دہانی March 10, 2020 آپ میرے لیے قابل احترام ہیں، آپ کے جائز کام ہر صورت ہوں گے۔عثمان بزدار
امریکی افواج نے افغانستان سے انخلا شروع کردیا March 10, 2020 امریکی فوجی لشکر گاہ اور ہرات کے اڈےخالی کر دیں گے۔نیوزایجنسی
نئے پاکستان میں جبرکے نئے ہتھکنڈے سامنے آئے ہیں۔بلاول بھٹو March 10, 2020 پاکستان میں جمہوریت اورانسانی حقوق کی صورتِحال بہتر بنانے کے لیے وکیلوں کی ضرورت ہے۔لاہور ہائی کورٹ بار سے خطاب
اسکولوں کی چھٹیاں بڑھانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔عذرا پیچوہو March 10, 2020 تعلیمی اداروں کی چھٹیاں اور پی ایس ایل میچز سے متعلق فیصلے وزیراعلی ٰسندھ کی زیرصدارت ٹاسک فورس کرتی ہے۔
آپ ہوتے کون ہیں کہ اپنی مرضی کے ججز تعینات کریں؟سندھ ہائیکورٹ March 10, 2020 وفاق کو 2 ہفتے میں ججزکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان میں کرونا وائرس پنجے گاڑنے لگا۔تعداد17 ہوگئی March 10, 2020 کراچی میں24گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے کل 9 کیسز رپورٹ ہوئے۔
نواز شریف کی امریکی اور برطانوی اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات March 10, 2020 میں ان ملاقاتوں کی تردید نہیں کروں گا، پارٹی کی طرف سے تبصرے کی اجازت نہیں۔ رانا ثناءاللہ