امریکی فضائی حملے کے نتیجے میں ایران کی صرف ایک جوہری تنصیب مکمل طور پر تباہ ہوئی ہے، جبکہ دیگر دو پر جزوی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
Read More »امریکی فضائی حملے کے نتیجے میں ایران کی صرف ایک جوہری تنصیب مکمل طور پر تباہ ہوئی ہے، جبکہ دیگر دو پر جزوی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
Read More »ایران کا جوہری پروگرام مکمل طور پر پُرامن ہے۔ جوہری تنازع ایسے حل ہونا چاہیے جس سے دونوں فریق فائدہ اٹھائیں۔
Read More »20 جولائی 2025
ٹھٹہ میں قومی شاہراہ درسگاہ محمد علی کے مقام پر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ حادثے میں 6 افراد جاں بحق 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔
Read More »اسلام آباد میں حالیہ موسلادھار بارشوں سے راول ڈیم میں پانی کی سطح 1749 فٹ تک پہنچ گئی تھی۔ ڈیم میں پانی کی سطح کی حد 1752 فٹ ہے۔
Read More »20 جولائی 2025
آپریشن میں گن شپ ہیلی کاپٹروں نے بھی حصہ لیا۔دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کیا گیا
Read More »20 جولائی 2025
ہم سینیٹ میں 9 نشستیں جیت سکتے ہیں، ہم کیوں سمجھوتا کریں؟ بانی پی ٹی آئی کے ووٹ پر انکے ہی لوگ آنے چاہئیں
Read More »20 جولائی 2025
زخمیوں میں سے 7 افراد کی حالت تشویشناک ہے جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
Read More »11 امیدواروں کی کامیابی یقینی بنانے کے لیے خصوصی پینلز بنانے کا فیصلہ کیا،حکومتی چار پینلز کی نگرانی کا فریضہ صوبائی وزرا انجام دیں گے۔
Read More »دھماکہ گاڑی میں نصب بم کی وجہ سے ہوا، واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Read More »پاک فضائیہ کے سی 130 نے بھی پہلی پوزیشن حاصل کی۔ پاک فضائیہ کے طیارے سی 130 کو Concours d’Elegance Trophy سے نوازا گیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos