وزیراعظم کا جرمن چانسلر سےرابطہ۔مقبوضہ کشمیر کی صوتحال پر تبادلہ خیال August 23, 2019 مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی جانب سے ممکنہ جھوٹے فلیگ آپریشن کے خدشے کااظہارکیا۔
بھارتی میڈیا جھوٹے دعوے کررہا ہے۔وزیر اعظم August 23, 2019 بھارت مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے جھوٹے آپریشن کرے گا۔
وزیراعظم کا فواد چوہدری کو ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ August 23, 2019 ترجمان ندیم افضل چن نے وزیراعظم عمران خان سے معذرت کی ہے کہ وہ اس عہدے کے لیے موزوں نہیں۔
نیب انکم و سیلز ٹیکس سے متعلق مقدمات نہیں سنے گا۔چیئرمین نیب August 23, 2019 ملتان،بہاولپور،ڈی جی خان کی فلورملزمالکان کو جاری نوٹس بھی معطل کرنے کا حکم دے دیا گیا۔جاوید اقبال
چیف الیکشن کمشنر نے دو نئے اراکین سے حلف لینے سے معذرت کرلی August 23, 2019 سردار محمد رضا کا مؤقف ہے کہ نئے ارکان کا تقررآئین کے خلاف کیا گیا ہے۔
ویڈیو سکینڈل کیس۔جج ارشد ملک کو معطل کردیا گیا August 23, 2019 سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ویڈیو سے متعلق تحقیقات کی جائیں گی۔لاہور ہائیکورٹ
وزیر داخلہ کی طبیعت بگڑ گئی،ہسپتال پہنچ گئے August 22, 2019 اعجاز شاہ کو سینے میں درد کی وجہ سے راولپنڈی کے آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیولوجی منتقل کیا گیا۔
شہباز شریف میری پارٹی کے آدمی ہیں۔شیخ رشید August 22, 2019 جج ویڈیو اسکینڈل شریف خاندان کو مروائے گا۔پریس کانفرنس
عمران خان کے ہاں عزت وغیرت نایاب ہے۔حسین نواز August 22, 2019 اگر ان میں ذرہ برابرغیرت کا مادہ ہوتا تو کشمیرپردنیا کو ایک ڈیڈ لائن دے دیتا۔
بھارت نے انسداد دہشت گردی جنگ میں کچھ نہیں کیا۔امریکی صدر August 22, 2019 روس، افغانستان، ایران، عراق اورترکی کسی نہ کسی حد تک یہ جنگ لڑ رہے ہیں۔