میری شادی جلد ہونے والی ہے۔بلاول July 5, 2019 سلیکٹڈ وزیراعظم ملک کے ہرادارے، معیشت، اقدارکوتباہ کرنے پرتُلا ہوا ہے۔پریس کانفرنس
توشہ خانہ کیس۔نیب ٹیم کی نوازشریف سے جیل میں تفتیش July 5, 2019 نیب ٹیم نے نواز شریف سے ایک گھنٹے تک تفتیش کی اور انہیں ایک سوالنامہ بھی دیا۔
رہبر کمیٹی نے چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کے فیصلے کی توثیق کردی July 5, 2019 رہبر کمیٹی کا اگلا اجلاس11جولائی کو ہوگا،اسی روز نئے چئیرمین سینیٹ کے نام کا اعلان کیا جائے گا۔
بھارت کا جنگی جنون۔جنگی بحری جہاز خریدنے کا اعلان July 4, 2019 جنگی بحری جہازوں اورمتعدد جنگی کشتیوں کی فراہمی کے لیے ٹنیڈرز طلب کیے ہیں۔
حکومت نے قومی بچت اسکیموں کے منافع میں اضافہ کردیا July 4, 2019 پنشن اور بہبود کے لیے شرح منافع میں اعشاریہ48 فی صد اضافہ کیا گیا ہے۔
حسینہ واجد پر حملے کاالزام۔اپوزیشن کے 9 افراد کو سزائے موت July 4, 2019 بنگلادیشی عدالت نے حملے کے الزام 25رہنمائوں کوعمرقید کی سزا سنادی
جن لوگوں پرمقدمات ہیں،عدالتوں میں صفائی دیں۔عمران خان July 4, 2019 راناثناءاللہ کی گرفتاری سے حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں،اپوزیشن حکومت پرالزام لگا کر اپنے جرائم سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے۔
کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ17جولائی کو سنایا جائے گا July 4, 2019 کیس کا فیصلہ عالمی عدالتی انصاف کے صدرعبدالقوی یوسف پاکستانی وقت کے مطابق شام 7بجے سنائیں گے۔
کپتان سرفراز احمد نے معجزے کی امید لگالی July 4, 2019 کوشش کریں گے کہ بنگلہ دیش کے خلاف 500 رنز کریں۔پریس کانفرنس
رانا ثناءاللہ کی گاڑی کی تین ہفتے مستقل نگرانی کی گئی۔ شہریار آفریدی July 4, 2019 تین باران کی گاڑی میں خواتین تھیں اس لیے گرفتاری نہیں ہوئی، ویڈیواورتصاویر کا ریکارڈ موجود ہے۔پریس کانفرنس