پاکستان کی بھارت کوکسی بھی مہم جوئی کی صورت میں سخت وارننگ April 7, 2019 اگر بھارت نے کوئی بھی جارحیت کی کوشش کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
حدیبیہ کافیصلہ میرٹ پرکیاجاتاتوآج ملک سےمنی لانڈرنگ کاخاتمہ ہوچکاہوتا،وزیراعظم April 7, 2019 سابق صدر پرویز مشرف نے حدیبیہ کیس میں شریف فیملی کو این آر او دیا
موزمبیق میں آم کے درخت پر بچے کی پیدائش April 7, 2019 سیلاب سے متاثرہ علاقے میں زچہ و بچہ 2 دن تک درخت پر رہے۔
آصف زرداری کل احتساب عدالت میں پیش ہوں گے April 7, 2019 سابق صدر نے کارکنوں کو احتساب عدالت آنے سے روک دیا۔
افغان حکومت نے طالبان سے مذاکرات کیلیے 22 رکنی ٹیم تشکیل دیدی April 7, 2019 مذاکراتی ٹیم 14 اور 15 اپریل کو قطر میں طالبان نمائندوں سے مذاکرات کرے گی۔
ایرانی آبدوز میں زوردار دھماکا۔3 اہلکار ہلاک ہوگئے April 7, 2019 حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی
جذبہ خیر سگالی کے تحت 100 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا April 7, 2019 بھارتی ماہی گیر دوپہر ایک بجے کراچی کینٹ اسٹیشن سے لاہور روانہ ہوئے۔
پنجاب حکومت کوراکٹ سےاتارکرگدھا گاڑی پربٹھادیاگیا April 7, 2019 عمران خان ہمیں جیلوں سےڈراناچاہتاہےتو یہ ان کی بھول ہے۔احسن اقبال
عالمی بینک نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کردی April 7, 2019 معاشی شرح نمو رواں مالی سال 3اعشاریہ 4فیصد رہے گی۔
شاہ محمودقریشی نے جنگ کاشوشہ چھوڑ ا ہے April 7, 2019 مہنگائی کے مارے عوام کوجنگ سے ڈرانے کی کوشش نہ کی جائے۔نفیسہ شاہ