’علی رضا عابدی نئی سم سے لندن رابطوں میں تھے‘ March 29, 2019 متحدہ کے بلدیاتی عہدیدار نے اہم تفصیلات بتا دیں۔
بھارتی میڈیا نےمودی سرکار کے بے بنیاد دعوؤں کی قلعی کھول دی March 28, 2019 جنگ کے لیے مہنگی گولیاں خریدلینا ہی کافی نہیں،مہارت کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔
گلوکار جواد احمد کو عمران خان پر تنقید مہنگی پڑ گئی March 28, 2019 تقریب میں شرکا کی شدید نعرے بازی۔نوجوان اسٹیج پر چڑھ گئے۔مائیک بند کر دیا
نو مسلم لڑکی رینہ کے اہلخانہ کی صفدر مالی معاونت کرتا تھا- پولیس March 28, 2019 دونوں لڑکیوں سے شادی کرنے والے صفدر اور برکت شادی شدہ ہیں۔ پرانے سسرالیوں سے لڑائی بھی شروع ہوگئی
اساتذہ کا احتجاج۔سندھ میں میٹرک کے امتحانات کا انعقاد خطرے میں March 28, 2019 گسٹا نے کل سے سندھ بھر میں تدریسی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔
ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی اقدامات کو ناکافی قرار دیدیا March 28, 2019 پاکستان نے ضلعی سطح پر فنڈ ریزنگ کو روکنے کیلیے کچھ نہیں کیا۔
برونائی میں 3 اپریل سے شرعی قوانین نافذ العمل ہوں گے March 28, 2019 زنا کاری پر ملزم کو سنگسار کردیا جائے گا۔چور کوایک ہاتھ اور ایک پیر سے محروم ہونا پڑے گا۔
بنگلہ دیش میں کثیر المنزلہ عمارت میں آتشزدگی۔25 افراد ہلاک March 28, 2019 آتشزدگی کا واقعہ ڈھاکا کی 24 منزلہ عمارت میں پیش آیا۔
چین نےامریکی بیان ملکی امور میں مداخلت قرار دیدیا March 28, 2019 امریکا چین کے خلاف گمراہ کن بیان اور بے بنیاد الزامات لگانے سے گریز کرے۔ترجمان وزارت خارجہ
فیس بک کے ذریعے امیروں سے کروڑوں روپے ہتھیانے والا گروہ گرفتار March 28, 2019 گروہ کی مرکزی کردار نمرہ نامی لڑکی تاحال مفرور ۔