بند ایئر پورٹس کھل گئے۔پی آئی اے نے پروازیں بحال کر دیں March 26, 2019 لاہور سے اسلام آباد کی دو طرفہ پروازیں PK-650 ،PK-651 ،PK-652 اورPK-653 اپنے شیڈول کے مطابق روانہ ہوں گی۔
وزیراعظم عمران خان سے اختر مینگل کی ملاقات۔تحفظات کر اظہار کیا March 26, 2019 لاپتہ افراد، بلوچستان میں پانی کا مسلئہ، افغان مہاجرین کی واپسی کا معاملہ اٹھایا۔
فواد چوہدری حواس باختگی میں زہر اگل رہے ہیں۔مرتضی وہاب March 26, 2019 دروغ گوئی سے کام لے رہے ہیں،وہ پیپلز پارٹی کے کاروان بھٹو سے سہم گئے ہیں۔
مہمند ڈیم کی تعمیر کے ٹھیکے پر دستخط ہوگئے۔مالیت 183ارب، 52کروڑ روپے March 26, 2019 کنٹریکٹ چائنا گزوبہ گروپ اور ڈیسکون پر مشتمل جوائنٹ وینچر کو دیدیا گیا ۔
سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کے اہل خانہ کیلیے خوشخبری March 26, 2019 غیر ملکی 3 سے 5 رشتہ داروں کے لیے عمرہ ویزہ جاری کروا سکیں گے۔
ماڈل ایان علی کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرنے کا حکم March 26, 2019 ملزمہ کوعدالت کے سامنے سرنڈر کرنے تک کوئی قانونی رعایت نہیں دی جاسکتی۔کسٹم عدالت
گیس کمپنیوں نے قیمتوں میں 147 فیصد اضافے کی سفارش کر دی March 26, 2019 گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا جائے گا۔غلام سرور خان
وزیراعظم ہاؤس سے ابھی سے چیخوں کی آوازیں آرہی ہیں۔ بلاول بھٹو March 26, 2019 جب لانگ مارچ کریں گے تو ان کو لگ پتہ جائے گا ۔حیدر آباد میں جمع ہونے والے جیالوں سے…
مستحکم اور پرامن پاکستان کے عزم پر قائم ہیں۔ جنرل قمر جاوید باجوہ March 26, 2019 آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں چوتھی پاک برطانیہ کانفرنس سے خطاب
نوازشریف کے متعلق عدالتی فیصلہ قبول، شہباز کا فیصلہ چیلنج کریں گے، فواد چوہدری March 26, 2019 نواز شریف کا بیانیہ بےنقاب ہوگیا، دیکھیں گے کہ نوازشریف کانام ای سی ایل میں ڈالنےکی ضرورت ہے یا نہیں۔