سپریم کورٹ نے 52 مرتبہ سزائے موت پانے والا ملزم بری کر دیا March 1, 2019 ملزم نے سخی سرور دربار پر حملے کے لیے خودکش حملہ آور تیار کیے تھے۔ایڈیشنل پراسیکیوٹر پنجاب
گرفتار پائلٹ ابھینندن کی حوالگی سے پہلے واہگہ سرحد پر بھارت کی ذلت March 1, 2019 سخت سیکورٹی میں سرحد پر پہنچایا گیا۔
4 ہوائی اڈوں سے فضائی حدود جزوی طور پر بحال March 1, 2019 ایران اور مسقط کے راستے آنے والی پروازوں کو آمدورفت کی اجازت دی گئی ہے
جارحانہ کارروائی بھارت نے کی،پاکستان نےصرف جواب دیا۔شیری رحمان March 1, 2019 یہ نہرو کا ہندوستان نہیں رہا،آج وہاں مودی ہے کل کوئی اور ہوسکتا ہے۔ رہنما پیپلز پارٹی
بھارتی جارحیت کےخلاف شاہ محمودقریشی کی قراردادپارلیمنٹ میں متفقہ منظور March 1, 2019 ایوان مقبوضہ کشمیر میں حریت قیادت کی نظر بندی اور کشمیری عوام پر مظالم کی مذمت کرتا ہے، قرادداد
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع March 1, 2019 آغا سراج کے روزانہ اسمبلی جانے کی وجہ سے تفتیش میں مشکلات کا سامنا ہے،تفتیشی افسر کا عدالت میں بیان
ہلمند میں فوجی اڈے پر طالبان کا بڑا حملہ- 70 امریکی مارنے کا دعویٰ March 1, 2019 حملہ آوروں پر قابو پانے کا افغان دعویٰ طالبان نے مسترد کردیا۔ کیمپ شوراب میں شدید لڑائی جاری
دوست ممالک کووفودبھیج کراپنے موقف سے آگاہ کیا جائے،شہبازشریف March 1, 2019 بھارتی وزیر خارجہ کو او آئی سی میں بلایا جائے گا تو تاریخ اس کو گواہ بنائے گی
اوآئی سی اجلاس میں نہ جانادرست نہیں، دوست ممالک کو انگیج کرناچاہیے تھا،آصف زرداری March 1, 2019 آصف زرداری کا پائلٹ حسن کو خراج تحسین، کہا کہ پوری قوم ہمیشہ مقابلے کے لیے تیار ہے۔