یقین نہیں آتا سفاکانہ حملے میں بچ گیا۔امام مسجد March 17, 2019 فائرنگ کے دوران مسجدمیں موجودتھا۔دھویں سے سانس لینابھی محال تھا۔جمال فاودا
بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم وطن پہنچ گئی۔کھلاڑی رو پڑے March 17, 2019 اگر 3 منٹ پہلے مسجد پہنچے ہوتے تواُن کا بچ نکلنا ناممکن تھا۔خالد مشہود
ایف16بھارت کیخلاف استعمال نہ کرنےکاکوئی معاہدہ نہیں۔زبیدہ جلال March 17, 2019 بھارتی طیاروں کو گرانےکےبعدجےایف17تھنڈرکی مانگ میں اضافہ ہوا۔
برطانوی کھلاڑی روی بوپارہ کا پاک فوج سے اظہار تشکر March 17, 2019 جس طرح کی مہمان نواز ی پاکستان میں کی گئی وہ سب سے بہترین میں سے ایک تھی ۔
ڈیرہ مراد جمالی۔ریلوے ٹریک پر دھماکہ۔ خاتون سمیت 5 مسافر جاں بحق March 17, 2019 جعفر ایکسپریس کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔
تارکین وطن کی کشتی سمندر میں ڈوب گئی۔45 افراد ہلاک March 17, 2019 21 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔ تارکین مراکش کے راستے اسپین جا رہے تھے۔
بلوچستان کے 22 اضلاع میں پھر بارشوں کی پیش گوئی March 17, 2019 تیز بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آنے اور مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔
وزیراعظم کا نیوزی لینڈ میں شہید نعیم راشد کیلیے قومی ایوارڈ کا اعلان March 17, 2019 نعیم راشد سفید فام دہشتگرد کو روکتے ہوئے شہید ہوئے۔ عمران خان
دہشت گرد کی حمایت کرنے والا نوجوان گرفتار March 17, 2019 جو بھی قوانین کی خلاف ورزی کرے گا اس کے خلاف فوری کارروائی کی جائے گی۔برطانوی پولیس
مساجد پر حملے کی 9منٹ پہلے اطلاع مل چکی تھی۔وزیر اعظم نیوزی لینڈ March 17, 2019 پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی حملہ آور مسجد میں پہنچ چکاتھا۔