بلاول بھٹو نے نیب نوٹس وصول کرنے سے انکار کر دیا May 22, 2019 بلاول بھٹو زرداری کو نیب کی جانب سے کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا۔مرتضیٰ وہاب
عید بعد حکومت کے خلاف جنگ لڑی جائے گی۔خواجہ محمدآصف May 22, 2019 وزیر اعظم کو عام آدمی مجبوری کا پتاہی نہیں،یہ حکومت 9 ماہ کی حکمرانی کے بعد ذلت کی حقدار ٹھہری۔
وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس May 22, 2019 پاک، افغان سرحد پر سیکیورٹی صورتحال کے علاوہ خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سعودی عرب سے ادھار تیل کی ترسیل آئندہ ماہ شروع ہو گی May 22, 2019 پاکستان کو 3ارب ڈالر مالیت تک کا تیل ادھار پر ملےگا۔
حکومت کے ایک اہم عہدیدار نے استعفیٰ دیدیا May 22, 2019 چیئر مین بورڈ آف انویسٹمنٹ ہارون شریف اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
فرشتہ قتل کیس۔3 افرادگرفتار۔ایس ایچ او کیخلاف مقدمہ درج May 22, 2019 ایس ایچ او نے بچی کو ڈھونڈنے کے بجائے کہا کہ کسی کے ساتھ بھاگ گئی ہوگی۔
امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی گراوٹ،سونے کی قیمت بھی کمی May 22, 2019 اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر1 روپے سستا ہو گیا۔
ملک میں 50 فیصد کمپنیاں ٹیکس ناہندہ ہونے کا انکشاف May 22, 2019 چیئرمین ایس ای سی پی باقی 50 ہزار کمپنیوں کو نکال دیں ورنہ میں نکالوں گا۔شبر زیدی
بھارتی فوج کی گاڑی دھماکے سے تباہ۔ایک اہلکار ہلاک،7 زخمی May 22, 2019 ہلاک و زخمی ہونے والوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے قریبی ملٹری اسپتال منتقل کردیا گیا۔
سبزی منڈی میں دو گروپوں میں فائرنگ۔ایک شخص ہلاک May 22, 2019 مشتعل افراد نے سپر ہائی وے کی دونوں سڑکیں بند کردی جس کی وجہ سے اطراف میں ٹریفک جام ہوگیا۔