ایران کے خلاف امریکا کی وارسا کانفرنس مکمل طورپرناکام February 14, 2019 کانفرنس میں یورپین وزیرخارجہ سمیت فرانس،جرمنی ،اسپین کے وزرا خارجہ بھی نہیں آئے۔
نائیجیریا میں انتخابی ریلی میں بھگدڑ مچنے سے 12 خواتین سمیت 15 افرادہلاک February 14, 2019 نائیجیریا کے جنوبی علاقے میں صدر محمد بوہاری کی انتخابی ریلی میں بھگدڑ مچنے سے ہلاکتیں ہوئیں
ایران عالمی عدالت انصاف میں امریکا کے خلاف مقدمہ جیتنے میں کامیاب February 14, 2019 امریکا نے امریکی اڈے پر حملے کا الزام لگاتے ہوئے موجود 2ارب ڈالرزسے زائد کے اثاثے منجمد کیے تھے
ن لیگ کا سوشل میڈیا پر پابندی کی مخالفت کا اعلان February 14, 2019 ہمیں شمالی کوریانہیں بنایا جاسکتا۔احسن اقبال
وارسا میں امریکہ کی ایران مخالف کانفرنس ناکام ہوگئی February 14, 2019 امریکی وزیر خارجہ اور نائب صد ر کی موجودگی کے باوجود یورپ نے بائیکایٹ کر دیا۔
بھارت میں’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نعرے۔14 طلبا پر بغاوت کا مقدمہ February 13, 2019 بغاوت کے مقدمے کے بعد علی گڑھ یونیورسٹی میں صورتحال کشیدہ ہے۔
طالبان اور امریکی حکام 18فروری کو اسلام آباد میں ملیں گے February 13, 2019 طالبان وفدعمران خان سے بھی ملاقات کرے گا۔مذاکرات کا اگلا دور25 فروری کو دوحہ میں ہو گا
ایران میں پاسداران انقلاب کی بس پر خود کش حملہ۔40 اہلکار ہلاک February 13, 2019 بس مکمل طور پر تباہ ہو گئی،زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
سبی میں زیر زمیں چھپایا گیا بھاری اسلحہ و دھماکا خیز مواد برآمد February 13, 2019 کارروائی انٹیلی جنس بنیاد پر کی گئی۔ اسلحہ زیر زمین چھپایا گیا تھا۔آئی ایس پی آر
نواز شریف کو جیل میں بخارکی شکایت February 13, 2019 ذاتی معالج کو جیل حکام نے معائنے کی اجازت نہیں دی۔ مناسب علاج نہ کرانے پر اہل خانہ کا اظہار تشویش