کراچی میں گارڈ نے ہی بینک کے لاکرز کا صفایا کردیا January 29, 2019 ڈیفنس میں واقع نجی بینک کا سیکیورٹی گارڈ لاکرز سے 65 لاکھ روپے لو ٹ کر فرار۔
’آسیہ مسیح کی بریت کیخلاف اپیل کے فیصلے سے قبل گرفتاریاں‘ January 29, 2019 پرامن احتجاج عوام کا حق ہے- چیئرمین ڈیفنس آف پاکستان- کوریج رکوانے کی بھی کوششیں
شہباز شریف لندن میں 4 فلیٹس کے مالک January 29, 2019 شہباز شریف کے لندن میں 4 فلیٹس ہیں جو 2005 سے 2007 کے دوران خریدے گئے۔ ایف بی آر
شہباز شریف اور خواجہ برادران کی گرفتاری پر وفاقی حکومت اور نیب کو نوٹس January 29, 2019 چیئرمین نیب کا دوران انکوائری کسی بھی ملزم کو گرفتار کرنے کا اقدام آئین سے متصادم ہے، درخواست گزار
کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈاکٹروں کی دوسرے روز بھی ہڑتال ،او پی ڈیز بند January 29, 2019 ہڑتال کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے.مریضوں کا کہنا ہے کہ وہ اسپتالوں میں بے یارو مددگار…
وزیراعلی پنجاب کی ملتان آمد سے قبل مارکیٹیں بند ۔دکاندار پریشان January 29, 2019 عثمان بزدار کی ملتان آمد سے قبل ہی سیوڑہ چوک، سورج میانی، چونگی نمبرایک کی تمام دکانیں بند کرادی گئیں۔
آصف زرداری کی نااہلی کیلئےدرخواست پر اعتراضات ختم۔ سماعت کیلئے مقرر January 29, 2019 سیاسی لڑائی سیاسی فورم پر لڑنی چاہیے، اسلام آباد ہائی کورٹ
سانحہ ساہیوال جیسے واقعے سے بچنے کیلئے مراسلہ جاری January 29, 2019 آئندہ ایسے واقعات کے ذمہ داران سے سختی سے نمٹا جائے گا، آئی جی پنجاب
سانحہ ساہیوال کے متاثرین کے ورثا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے سامنے پیش January 29, 2019 ارکان کمیٹی نے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا اور انصاف کی فراہمی و تحفظ کی یقین دہانی کرائی۔
شکرگڑھ،نارووال،ظفروال روڈپرحدنگاہ50میٹر رہ گئی January 29, 2019 اسلام آباد سمیت ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔