پانامہ اسکینڈل میں پنجاب کے سینئر وزیر علیم خان گرفتار February 6, 2019 علیم خان نے امارات اور برطانیہ میں آف شور کمپنیاں قائم کیں۔ ترجمان نیب- سینئر وزیر نے استعفیٰ بھیج دیا
آئینی حقوق کی پامالی نیازی حکومت کا وطیرہ ہے۔ بلاول February 6, 2019 عمران خان سن لیں، ہم انہیں اپنی مرضی کا نقاب لگانے نہیں دیں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی
ماں کے ہاتھوں بچی کا قتل ۔ملزمہ کا شوہر اور باپ بھی شامل ِ تفتیش February 6, 2019 28 سالہ شکیلہ راشد نے اپنی ڈھائی سالہ بیٹی انعم کو سمندر میں ڈبو دیا تھا، جس کی لاش گذشتہ…
کوچ اور پک اپ میں خوفناک تصادم، 13افراد جاں بحق February 6, 2019 تصادم کے بعد بس سلنڈر پھٹ گیا اور آگ لگ گئی جس کے باعث زیادہ جانی نقصان ہوا۔
نوازشریف کو جیل منتقل کرنےکاکوئی فیصلہ نہیں کیاگیا۔ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب February 6, 2019 سروسز اسپتال میں آج میڈیکل بورڈ نوازشریف کے طبی معائنے کی رپورٹس کا معائنہ کرے گا۔
رمشا وسان قتل کیس کےمرکزی ملزم نے گرفتاری دے دی February 6, 2019 مقتولہ رمشا وسان ملزمان کی برادری سے تعلق رکھتی تھی۔ پولیس
’ کشمیریوں نے قابض بھارت کی حقائق کچلنے کی کوششوں کو ناکام بنا دیا‘ February 6, 2019 کشمیریوں کی بہادری سے ظلم کی اندھیری اور طویل رات ختم ہوگی. ملیحہ لودھی
پر تشدد سیاست، فوجی مداخلت کیخلاف سپریم کورٹ کا 17 نکاتی فیصلہ February 6, 2019 12 مئی کے مجرموں کو سزا نہ دے کر غلط مثال قائم کی گئی جس کے نتیجے میں تشدد کے…
امریکی امیگریشن کیلئے محفوظ قانونی راستہ بناناچاہتاہوں، ڈونلڈ ٹرمپ February 6, 2019 تیز رفتاری سے ترقی کر رہے ہیں، 21 ویں صدی میں کوئی بھی امریکا کا ہم پلہ نہیں۔
روس کے علاقےسائبیریا میں شدید سردی، پروازیں منسوخ، اسکول بند February 6, 2019 درجہ حرارت منفی 60تک گرچکا ہے جس کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوگیاہے۔