امریکہ میں جائیدادوں پر علیمہ بول پڑیں-سلائی مشینوں کا دفاع January 14, 2019 میری جائیداد کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں، علیمہ خان
شہباز کو چیئرمین پی اے سی بنانے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر January 14, 2019 لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد وحید درخواست پر ابتدائی سماعت کریں گے
بلوچستان سے سینیٹ کی خالی نشست پر پولنگ January 14, 2019 بلوچستان عوامی پارٹی کے منظور احمد اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے غلام مری میں کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔
نواز شریف کی ایون فیلڈ میں سزا معطلی کیخلاف نیب کی اپیل پر سماعت آج ہو گی January 14, 2019 نيب نے سابق وزیراعظم نواز شريف کی سزا معطلی کے خلاف سپريم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔
کراچی میں سائبیرین ہوائیں چلنے سے موسم سرد ہوگیا January 14, 2019 محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔
موبائل فون پر بات کرنے کا جھگڑا۔ بھارتی باشندہ پاکستانی کے ہاتھوں قتل January 14, 2019 قتل کے الزام میں گرفتار37سالہ پاکستانی ملزم نے عدالت میں اعتراف کیا ہےکہ وہ جھگڑے کے وقت نشہ میں تھا
کیمیکل سے تیار کردہ 4 ہزار 915 لیٹردودھ تلف،ملزمان گرفتار January 14, 2019 پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مختلف شہروں کے داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی کرکےاشیاخرد ونوش اوردودھ سمیت مختلف اشیا…
لاہورکے پارک سے برقعہ پوش خاتون نے 5سالہ بچہ اغوا کرلیا January 14, 2019 سی سی ٹی وی ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہے کہ کالابرقعہ پہنےخاتون بچہ لےجارہی ہے۔
پشتون موومنٹ جلسے میں پہلی مرتبہ سی پیک کا ذکر January 14, 2019 ٹانک میں منظور پشتین نے اپنے خلاف الزامات کی تصدیق کردی۔ راؤ انوار کو سزا دلانے کیلئے 100 برس جدوجہد…
بالائی علاقوں میں برف باری ،بارش جاری، مری میں صفائی شروع January 14, 2019 ضلع ہنزہ میں دو روز کے وقفے کے بعد برف باری کا سلسلہ پھر دوبارہ شروع ہوگیا ہے