’ عالمی برادری کشمیرمیں جاری بھارتی مظالم سے نظریں نہیں چرا سکتی‘ February 21, 2019 بھارت کے غیرذمہ دارانہ بیانات معاملات کو الجھا رہے ہیں. ملیحہ لودھی
وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس February 21, 2019 اجلاس میں پلوامہ واقعےاور اس سے پیدا ہونے والی صورتحال اور کلبھوشن یادیوکیس پر غور کیا جائے گا۔
بلوچستان میں2.3شدت کے زلزلے کے جھٹکے February 21, 2019 مرکز سبی سے 95 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا, زلزلے کی زیر زمین گہرائی 15 کلومیٹر تھی۔
کراچی میں مقابلے کے بعد 2 زخمیوں سمیت 3 ڈاکو گرفتار، ایک شخص زخمی February 21, 2019 زخمی ڈاکوئوں کوسرکاری اسپتال منتقل کردیا جبکہ تیسرےساتھی کو تھا نے منتقل کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا
بلوچستان میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، پاک فوج طلب February 21, 2019 مکران اور ضلع لسبیلہ میں ایمرجنسی نافذ, بگڑتی اورخراب صورتحال کے باعث پاک فوج مدد کرے گی۔
سانحہ سیہون سمیت متعدد وارداتوں میں ملوث2 دہشت گرد گرفتار February 21, 2019 گرفتار دہشت گرد اغوا برائے تاوان میں بھی ملوث ہیں۔
سانحہ سیہون سمیت دیگر واقعات میں ملوث 2 دہشت گرد گرفتار February 21, 2019 دہشت گرد سانحہ سیہون کے سہولت کار ہیں۔ڈی آئی جی ایسٹ عامر فاروقی
سعودی حکومت نے پاکستان کے لیے حج کوٹہ دو لاکھ کردیا February 20, 2019 برادر ملک نے پاکستان کو ای ویزہ سہولت والے ملکوں میں شامل کر لیا۔
نیب نے آغا سراج دارنی کے گھر سے8 گاڑیاں۔قیمتی سامان قبضے میں لے لیا February 20, 2019 آغا سراج درانی کو کراچی پہنچا دیا گیا۔۔محاصرے کے دوران اہلیہ کی طبعیت خراب ہو گئی۔فیملی ڈاکٹر کو بلا لیا…
وعدہ پورا ہوا۔سعودی جیلوں سے پاکستانیوں کی رہائی کا سلسلہ شروع February 20, 2019 پانچ پاکستانی شہری رہائی ملنے کے بعد لاہور پہنچ گئے۔ ایئر پورٹ پر سجدہ شکر ادا کیا ۔