آسیہ مسیح کی بریت پرہنگامے – عدالت کا متاثرین کو ایک ماہ میں معاوضہ دینے کا حکم January 12, 2019 ایک ماہ میں مکمل ادائیگیاں کر کے عمل درآمد رپورٹ عدالت میں جمع کرائیں۔ سپریم کورٹ
’ 23 جنوری کو منی بجٹ پیش کیا جائے گا‘ January 12, 2019 ایف بی آر کے ایس آر او کے اجراء کا اختیار ختم کردیا گیا ہے، وزیرخزانہ اسد عمر
چینی قونصلیٹ حملہ کیس:سی ٹی ڈی کی تفتیش پر عدالت کا اعتراض January 12, 2019 عدالت کا تفتیشی افسرکو24جنوری کومقدمےسے متعلق رپورٹ پیش کرنے کا حکم
تھر میں بچوں کی ہلا کتوں کا سلسلہ نہ رک سکا January 12, 2019 سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے مزید 3 بچے جان کی بازی ہار گئے۔
ای سی ایل میں نام پھر بھی لیاقت جتوئی باہر چلے گئے January 12, 2019 پی ٹی آئی رہنما لیاقت جتوئی نیب کو مختلف مقدمات میں مطلوب ہیں۔
ٹرمپ سے امریکا میں پاکستان کے نئےسفیراسد مجید کی ملاقات،سفارتی اسناد پیش کیں January 12, 2019 اسد مجید پیر سے امریکا میں پاکستانی سفیر کا عہدہ سنبھالیں گے۔
کورنگی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،رئیس ماما کا قریبی ساتھی گرفتار January 12, 2019 ملزم نے پارٹی احکامات پربھتہ خوری، جلاؤ گھیراؤ کا بھی اعتراف کیا۔ایس پی مرتضیٰ بھٹو
رینجرز کارروائی، انتہائی مطلوب ملزم فیضو دادا گرفتار January 12, 2019 ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم کے سر کی قیمت 3 لاکھ روپے مقرر ہے۔
کراچی کے کئی علاقوں میں علی الصبح بوندا باندی کے بعد موسم سرد January 12, 2019 ناظم آباد، اورنگی ٹاؤن اور بلدیہ ٹاؤن میں ہلکی بارش کے بعد شہر قائد کا موسم قدرے سرد ہو گیا۔
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی صدر اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کر یں گی January 12, 2019 جنرل اسمبلی کی صدرماریہ اسپینوزا وزیر اعظم پاکستان ،صدرمملکت اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں کریں گی۔ملیحہ لودھی