یونیورسٹی کی ڈگری ۔ درخت لگانے سے مشروط January 11, 2019 بنوں یونیورسٹی سائنس اینڈٹیکنالوجی بنوں نے ڈگری درخت لگانے سے مشروط کردی ۔
سانحہ حویلیاں کی تحقیقاتی رپورٹ جاری ،مرمتی شعبہ ذمہ دار ٹھہرا January 11, 2019 2 برس قبل سانحے میں معروف مذہبی اسکالر جنید جمشید سمیت 48 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔
تحریک لبیک قیدیوں کے حق میں درخواست پر پنجاب حکومت کا اعتراض January 11, 2019 تحریک لبیک کے خلاف حکومتی اقدامات کے خلاف پٹیشن کی لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں سماعت ہوئی۔
کراچی ، فٹ پاتھ پر 3دکانیں بنانے کی کوشش ناکام January 11, 2019 اینٹی اینکروچمنٹ ٹیم نے تینوں دکانوں کو مسمار کردیا۔
بزرگ شہری کو لاک اپ کرنا ڈی پی او ماریہ محمود کو مہنگا پڑگیا January 11, 2019 وزیرا علیٰ پنجاب کا واقعے کا نوٹس ۔ رپورٹ طلب کرلی
ملک بھر میں دواؤں کی قیمتوں میں 9 سے 15 فیصد اضافہ January 11, 2019 ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے مختلف دواؤں کی قیمتوں میں 9 سے 15 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
لکی مروت میں 2019ء کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا January 11, 2019 لکی مروت سے تعلق رکھنے والی 16ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔
پولیس اہلکارکی ہلاکت کا معاملہ : راجہ پرویز اشرف عدالت طلب January 11, 2019 لاہور ہائیکورٹ نے راجہ پر ویز اشرف اور ان کے ڈرائیور کو 17 جنوری کو طلب کیا ہے۔
نئی گاج ڈیم تعمیر کیس، وزیرخزانہ اور وزیر توانائی عدالت طلب January 11, 2019 خواہش تھی کہ میرے ہوتے ہوئے معاملہ حل ہو جاتا مگر بعض خواہشیں خواہشیں رہ جاتی ہیں، چیف جسٹس
چیف جسٹس نے لواری ٹنل کھولنے سے متعلق ازخود نوٹس نمٹا دیا January 11, 2019 چیف جسٹس نے ٹنل کی بندش پر مقامی افراد کے احتجاج پر نوٹس لیا تھا۔