عالمی منڈی میں کمی کے اثرات، پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی October 17, 2026 صرافہ ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار، فی تولہ سونا سستا ہو گیا، خریداروں کو ریلیف۔
پاک چین مشترکہ فوجی مشق قراقرم 2026 چین کے صوبے سنکیانگ میں جاری October 17, 2026 دفاعی تعاون میں اہم پیشرفت، دونوں افواج کا انسدادِ دہشت گردی پر اتفاق، جنگی مہارتوں میں اضافہ۔
خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع میں ترقیاتی کونسل کے 48 ارکان کا نوٹیفیکیشن جاری October 17, 2026 اہم پیش رفت، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی، نامزدگیوں کا عمل مکمل ہو گیا۔
جے یو آئی کی پنجاب میں انٹری اور عوامی حمایت کچھ لوگوں کو ہضم نہیں ہو رہی،مولانا فضل الرحمن October 17, 2026 ہمارے خلاف بنایا جانے والا بیانیہ قربانیوں کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے،لاہور میں گفتگو
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی پر بالآخر نواز شریف کا بیان سامنے آگیا October 17, 2026 امن و امان کی ابتر صورتحال، فیصلہ پہلے ہونا چاہیے تھا، لیگی قائد کی پی ٹی آئی پر کڑی تنقید
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی مجبوری میں لگائی، خاموش تماشائی نہیں رہ سکتے تھے، شہباز شریف October 17, 2026 فیصلہ ملکی مفاد میں کیا گیا، سیاسی محاذ آرائی نے معاملات کو خراب کیا، گوجرانوالہ میں خطاب
پاک افغان سرحد پر فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب،متعدد اہلکار ہلاک October 17, 2026 اپر کرم سیکٹر میں پاک فوج نے جوابی کارروائی کے دوران توپ خانے سے افغان طالبان کی ٹاپسر پوسٹ اور…
خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع میں علاقائی نمائندہ و ترقیاتی کونسل کے 48 ارکان کی حتمی فہرست جاری October 17, 2026 شوکت اللہ خان چیئرپرسن جبکہ ملک خان مرجان وائس چیئرپرسن مقرر، وفاقی حکومت نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
سعودی عرب حوثیوں کے خلاف کارروائی میں اسرائیل کی مدد قبول کرے،ٹرمپ October 17, 2026 سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان اس حوالے سے کسی نئے معاہدے یا مذاکرات کا اعلان نہیں کیا گیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیٹی زکریا کو برطرف کر دیا October 16, 2026 صرف 5 روز کی تعیناتی، ڈگری پر سوالات اٹھنے کے بعد فیصلہ کیا گیا