تمام بھرتیاں میرٹ پرہوں گی،کرپشن کرنےوالوں کونکالاجائےگا،وزیراعظم November 23, 2018 ہماری حکومت نیا نظام لا رہی ہے، تمام اداروں میں میرٹ پر بھرتیاں کریں گے۔وزیراعظم عمران خان
جلدبازی میں ایسا کوئی معاہدہ نہیں ہوگاجوعوامی مفادمیں نہ ہو،اسدعمر November 23, 2018 آئی ایم ایف کی صرف وہ شرائط مانی جاسکتی ہیں جو ملکی مفاد میں ہوں۔وزیر خزانہ اسد عمر
چینی قونصل خانےپرحملےمیں ملوث ایک دہشتگرد کی شناخت ہوگئی November 23, 2018 دہشتگرد کی شناخت عبدالرازق ولد دین محمد کے نام سے ہوئی،جو20 جولائی 1992 میں پیدا ہوا اور اس کا تعلق…
پاکستان سےتعلق کوکمزورکرنےکی ہرکوشش ناکام ہوگی،چینی وزارت خارجہ November 23, 2018 چینی قونصل خانے پر ہونے والے دہشتگرد حملے کے خلاف پاکستان پولیس اور آرمی کی جانب سے کی جانے والی…
لوئراورکزئی ایجنسی میں دھماکا:جاں بحق افراد کی تعداد31ہوگئی،متعددزخمی November 23, 2018 دھماکا کلایا بازار میں مقامی مدرسے کے گیٹ کے سامنے ہوا، جس میں 8 کلوگرام کے قریب دھماکا خیز مواد…
شہبازشریف کی میڈیکل رپورٹ میں کینسر کی علامات ظاہر ہونے کا انکشاف November 23, 2018 مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ماضی میں سرطان کے مرض سے صحت یاب ہوئے تھے—
دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی،آرمی چیف November 23, 2018 کچھ عناصرملک کو تصادم کی جانب لے جا رہے ہیں، آرمی چیف
کچھ عناصرچین اورپاکستان کی دوستی کوبرداشت نہیں کرسکتے،وزیر خارجہ November 23, 2018 چینی قونصلیٹ پر حملہ دہشتگردوں کا بزدلانہ عمل تھا، شاہ محمود قریشی
اگر یوٹرن لینا بڑی صفت ہے تو دنیا میں ہم پر کون اعتبار کرے گا، شہباز شریف November 23, 2018 وزیراعظم غیر ذمہ دارانہ بات کریں گے تو ایوان میں بات ہو گی، شہباز شریف
نیب کے کالے قانون کے نیچے انسانی حقوق پامال ہو رہے ہیں، سعد رفیق November 23, 2018 وزیر اعظم الزامات کے بجائے ملک کو آگے لے جانے کی ذمہ داری پوری کریں، رہنما (ن) لیگ