چیئرمین نیب کی میگا کرپشن کیسزکوترجیحی بنیادوں پرمنطقی انجام تک پہنچانےکی ہدایت November 22, 2018 بدعنوانی کا خاتمہ ہمارا ایمان ہے، ہم کرپشن فری پاکستان کے لیے کوشاں ہیں۔چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال
وزیر اعظم عمران خان 28 نومبرکوکرتارپورکوریڈورکاسنگ بنیادرکھیں گے November 22, 2018 بھارت نے بھی کرتارپور بارڈر کھولنے کی منظوری دیدی، ڈیرہ بابا نانک سے پاکستان تک راستہ تعمیر کیا جائے گا
حکومت گرانانہیں چاہتےلیکن یوٹرن کی قیمت عوام کواداکرنی پڑرہی ہے،احسن اقبال November 22, 2018 2013 میں پوری دنیا پاکستان کو خطرناک ملک قرار دیتی تھی لیکن ہم نے دنیا کو یہ ثابت کیا تھا…
خیبر پختونخوا کابینہ نے احتساب کمیشن ختم کرنے کی منظوری دیدی November 22, 2018 خیبر پختونخوا کابینہ نے احتساب کمیشن کے اثاثہ جات اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے حوالے کرنے کی منظوری دی ہے۔
مودی حکومت نےکرتارپورسرحدکھولنےکی تجویز مانتےہوئےمنظوری دے دی November 22, 2018 بھارت پاکستان کی سرحد تک اپنی حدود میں سکھ یاتریوں کے لیے سڑک تعمیر کرے گا
حکومت نے ایک این آر او دیا اور وہ بھی علیمہ خان کو دیا،مریم اورنگزیب November 20, 2018 وزیراعظم سو دن پورے ہونے پر تمام وعدوں پر یوٹرن لیں گے، ترجمان (ن) لیگ
ترجمان پاک فوج سے چیئرمین پیمرا کی ملاقات November 20, 2018 غیر ملکی میڈیا میں ملک دشمن پروپگینڈے کا موثر جواب دینے پر بات چیت
دو طرفہ سیریز تنازع،بھارت کیخلاف پاکستان کی ہرجانے کی درخواست مسترد November 20, 2018 پی سی بی نے ایم او یو کی پاسداری نہ کرنے پر 70 ملین ڈالرز کا ہرجانہ کیا تھا۔
آزادی اظہار کے نام پر سوا ارب مسلمانوں کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے،وزیر اعظم November 20, 2018 نبی کریمﷺکی زندگی کو پڑھنے کو بعد میری زندگی میں تبدیلی آئی،عمران خان
ٹرمپ کےپاکستان مخالف بیانات، امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی November 20, 2018 امریکی صدر کے بے بنیاد بیانات ناقابل قبول ہیں، دفتر خارجہ