ایرانی حملوں کے خوف سے اسرائیلی تہہ خانوں میں رہنے پر مجبور ہیں، مسجدِ اقصیٰ کے کمپاؤنڈ سے منسلک دیوارِ گریہ پر عبادت کے لیے کوئی نہیں آیا۔
Read More »ایرانی حملوں کے خوف سے اسرائیلی تہہ خانوں میں رہنے پر مجبور ہیں، مسجدِ اقصیٰ کے کمپاؤنڈ سے منسلک دیوارِ گریہ پر عبادت کے لیے کوئی نہیں آیا۔
Read More »اگر ایران نے میزائل حملے جاری رکھے تو پھر تہران ’آگ کے شعلوں کی نظر ہو جائے گا، اسرائیلی وزیر دفاع
Read More »یہ ردعمل اس وقت سامنے آیا جب متعدد بھارتی صارفین نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو ٹیگ کرتے ہوئے تل ابیب سے پوسٹ ہٹانے کا مطالبہ کیا
Read More »ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کاحق حاصل ہے اور اسرائیلی حملہ ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہے۔
Read More »14 جون 2025
اسرائیل نے ایران کے مہرآباد ہوائی اڈے پر حملہ کرکے اسے شدید نقصان پہنچایا ہے۔
Read More »یہ حملے ایران کی سلامتی خودمختاری کی خلاف ورزی ہیں اور چین کو اسرائیلی پر خطر حملوں کے حوالے سے گہری تشویش ہے
Read More »ایرانی افواج اسرائیل میں ان مخصوص اہداف کو نشانہ بنا رہی ہیں جہاں سے ایران اور فلسطین کے خلاف جارحیت کی جا رہی ہے
Read More »تابکاری جوہری تنصیب سے باہر نہیں پھیلی تاہم جوہری تنصیب کے اندر پھیلنے والی تابکاری ختم کرنے کی ضرورت ہے۔
Read More »ایران اب تک 200 سے زیادہ میزائل داغ چکا ہے، اسرائیل میں اب تک 4 ہلاک اور 63 زخمی ہو گئے ہیں، متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئی ہیں۔
Read More »پہلے حملے میں 100 اور دوسرے وار میں 50 میزائل داغے گئے جبکہ تیسرے حملے میں بھی تقریباً 50 میزائل داغے گئے ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos