حکومت کےپاس کوئی قابل عمل حکمت عملی نہیں،سابق وزیر خزانہ October 9, 2018 ملک کا قرضہ آج بھی جی ڈی پی کے تناسب سے امریکا، سری لنکا اور سنگاپور سے کم ہے۔مفتاح اسماعیل
ناصردرانی نے پنجاب پولیس ریفارمزکمیشن کی چیئرمین شپ سےاستعفیٰ دےدیا October 9, 2018 سابق آئی جی خیبر پختونخوا ناصر درانی نے استعفیٰ آئی جی پنجاب طاہر خان کے تبادلے کے باعث دیا، ذرائع
ڈالر مہنگاہونےسےسونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا October 9, 2018 فی تولہ قیمت 1700 روپے اضافے کے بعد 62 ہزار روپےکا ہوگیا
اسکاٹ لینڈیارڈکامریم اورحسین نواز کےبیٹوں کیخلاف کارروائی نہ کرنےکافیصلہ October 9, 2018 ذکریا شریف اورجنید صفدر کا 12 جولائی کو لندن میں ایون فیلڈ کے باہرپی ٹی آئی کارکنوں سے جھگڑا ہوا…
اقوام متحدہ میں مقرر امریکا کی سفیر نکی ہیلی نے استعفیٰ دےدیا October 9, 2018 نکی ہیلی کا اچانک مستعفی ہونا ٹرمپ انتظامیہ کے لیے بھی حیران کن ہے، وائٹ ہاؤس نے تاحال مستعفی ہونے…
تبدیلی،تبدیلی کانعرہ لگاکرمعیشت کابیڑہ غرق کر دیا گیا،فضل الرحمان October 9, 2018 عمران خان نے اقتدار سے پہلے کہا تھا کہ اگر آئی ایم ایف سے قرض لیا تو خود کشی کر…
وزیراعظم کی نئی معاشی پالیسی پرعوام اورپارلیمنٹ کواعتماد میں لینےکی ہدایت October 9, 2018 اجلاس میں آئی ایم ایف سے قرض لینے، دوست ممالک سے تعاون اور سرمایہ کاری کے آپشنز کا جائزہ لیا…
دبئی ٹیسٹ:دوسری اننگز میں45رنزپرپاکستانی ٹیم کے3کھلاڑی آئوٹ October 9, 2018 دوسری اننگز میں پاکستان کو پہلا نقصان محمد حفیظ کی صورت میں ہوا جنہوں نے پہلی اننگز میں سنچری اسکور…
مشرف اسکائپ پربیان ریکارڈکرانےکیلئےتیارہیں یانہیں؟عدالت کاسوال October 9, 2018 استغاثہ نے بدنیتی سے مقدمہ دائر کیا، مشرف اپنے گواہ پیش کرنا چاہتے ہیں جو کئی سو ہیں،وکیل سابق صدر…
نااہلی چھپانےکیلئےروزنیاتماشاکرکےعوام کو گمراہ کیاجارہاہے،مریم October 9, 2018 جھوٹ بول کر عوام کے منہ سے نوالہ چھیننے کا منصوبہ بنایا گیا ہے،ترجمان مسلم لیگ ن