وزیراعظم عمران خان کی شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات October 23, 2018 ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
کیپٹن(ر) صفدر کی 10 دن کی حفاظتی ضمانت منظور October 23, 2018 اپنی درخواست میں کیپٹن (ر) صفدر نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ نیب خیبرپختونخوا انہیں گرفتار کرلےگا
جمال خشوگی کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت قتل کیاگیا ، ترک صدر October 23, 2018 قتل ہماری سرزمین پر ہوا اس لیے تحقیقات کی ذمہ داری بڑھ گئی ہے، واقعہ استنبول میں پیش آیا لہٰذا…
اشتعال انگیز تقریر،فاروق ستار، وسیم اختر اور دیگر پر فرد جرم عائد October 23, 2018 فاروق ستار اور وسیم اختر سمیت دیگر نے صحت جرم سے انکار کردیا
نوازشریف، مریم اور صفدر کے خلاف نیب اپیلیں کل سماعت کیلئے مقرر October 23, 2018 نیب اپیلوں کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کل کرے گا۔
منی لانڈرنگ کیس کا ماسٹر مائنڈ اسلم مسعود جدہ سے گرفتار October 23, 2018 اسلم مسعود کو لندن سے جدہ پہنچنے پرانٹرپول کےہاتھوں گرفتار کیا گیا
قرضوں کی ادائیگی کے لیے مزید قرضوں کی ضرورت ہے،وزیراعظم October 23, 2018 جو بھی اصلاحات ہوں گی اس کے نتائج 3 سے 6 ماہ میں آئیں گے.عمران خان کا سعودی عرب میں…
نواز شریف کی احتساب عدالت پیشی، میڈیا سے گفتگو سے گریز October 23, 2018 نواز شریف نے صحافیوں کے سوالات مریم اورنگزیب پر ڈال دیئے
مچھ ، پیٹرول سے بھری وین ٹرک سے ٹکراگئی، 7افراد جاں بحق October 23, 2018 آگ لگنے سے قریب ہی موجود 3 گاڑیاں بھی جل کر خاکستر ہوگئیں۔
زرداری سیاستدانوں کی بجائے وکلا سے ملاقاتوں کو ترجیح دیں، وفاقی وزیر اطلاعات October 23, 2018 قراردادوں سے حکومتیں نہیں جاتیں بلکہ اس کے لیے ووٹ چاہئیں، فواد چوہدری