چھاتی کے کینسرپر ’پنک ربن‘ مہم کا آغازآج سے ہوگا October 1, 2018 ملک بھر میں ایک کروڑ 2 لاکھ خواتین کو چھاتی کا کینسر لاحق ہونے کا شدید خطرہ ہے۔
پرس چوری کرنے والے افسر کے خلاف کوئی کارروائی نہ ہوسکی October 1, 2018 گریڈ 20 کے افسر ضرار حیدر کے خلاف 24گھنٹے گزرنے کے باوجود کوئی ایف آئی آر کٹی نہ ہی کوئی…
پاکستان نے یو اے ای کو عقاب برآمد کرنے کی اجازت دیدی October 1, 2018 متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کو لکھے گئے خط میں 150 عقاب پاکستان سے یو اے ای لے جانے…
ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی مدت میں 2 ماہ کی توسیع October 1, 2018 اب ریٹرنز فائل 30 نومبر 2018 تک جمع کرائے جا سکیں گے۔ ایف بی آر حکام
فوج اور عدلیہ حکومت کی پشت پر کھڑے ہیں، فواد چوہدری October 1, 2018 ادارے اور کابینہ ایک دوسرے کے ساتھ نہ ہوں تو معاملات میں بہتری مشکل ہے۔
سائبیریا ۔ ایشیائی ریاستوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع October 1, 2018 کنزرویٹر وائلڈ لائف بلوچستان نےبتایا کہ ان مہمان موسمی پرندوں کا مسکن بلوچستان کے مختلف علاقے ہیں.
کیا پی ٹی آئی والوں کو ووٹ بدمعاشی کیلئے دیئے گئے، چیف جسٹس October 1, 2018 کیا لوگوں نے اس لیے ووٹ دیے، نیا پاکستان بدمعاشوں کی پیروی کر کے بنانے چلے ہیں۔ سپریم کورٹ
پاکستان کی خواہش پر سی پیک منصوبوں میں تبدیلی کا چینی اعلان October 1, 2018 چین پاکستان میں زیرتعمیر سی پیک کےمنصوبوں میں پاکستان کی مرضی کےمطابق ردوبدل کرسکتا ہے
سپریم کورٹ میں منرل واٹر کمپنی سے 5 سالہ ریکارڈ طلب October 1, 2018 دو رکنی بینچ نے زیر زمین پانی نکال کر فروخت کرنے والی کمپنیوں سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کی۔
’پاک بھارت کشیدگی سے سالانہ 35 ارب ڈالر کا نقصان ‘ October 1, 2018 جنوبی ایشیا میں دنیا کا سب سے کم معاشی انضمام پایا جاتا ہے