جھوٹی شکایات درج کرانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی،نیب November 9, 2018 جھوٹی اور جعلی درخواستیں دینے والوں کو ایک سال قید، جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکیں گی۔ترجمان نیب
دوسرا ون ڈے، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ November 9, 2018 پاکستان ٹیم میں ان فٹ جنید خان کی جگہ فہیم اشرف کو شامل کیا گیا ہے۔
ارشد وہرہ، بابر غوری اور خواجہ سہیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری November 9, 2018 چاروں افراد کو بار بار طلبی کے نوٹس جاری کیے گئے تھے: ایف آئی اے ذرائع
آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس:حمزہ شہباز نے بیان ریکارڈ کرا دیا November 9, 2018 نیب کی دورکنی تحقیقاتی ٹیم نے حمزہ شہباز سے اڑھائی گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔
قومی اسمبلی اجلاس، ڈی جی نیب کے انٹرویو کیخلاف تحریک استحقاق جمع November 9, 2018 ڈی جی نیب نے ارکان اسمبلی کی ساکھ مجروح کرنے کی کوشش کی، اپوزیشن کا موقف
سپریم کورٹ کا دہشتگردی میں ملوث 68 ملزمان کی رہائی روکنے کا حکم November 9, 2018 پشاور ہائی کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 68 ملزمان عدم شواہد کی بنا پر بری کرنے کا…
وزیراعظم کی صوبوں کو پولیو کے خلاف مہم کو تیز کرنے کی ہدایت November 9, 2018 پولیو کا خاتمہ قومی فرض ہے، ہمیں اپنے بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض سے بچانا ہے۔ عمران خان
فلیگ شپ ریفرنس: نیب کو نئی دستاویزات پیش کرنے کی اجازت November 9, 2018 نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی مخالفت مسترد، احتساب عدالت نے نیب کی درخواست منظور کرلی۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا November 9, 2018 شاہین دوسرے ون ڈے میں کیویز سے شکست کا بدلہ لینے کیلئے پرعزم ہیں۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات تیسرے روز بھی جاری November 9, 2018 آئی ایم ایف کے وفد سے تیکنیکی سطح کے مذاکرات میں معیشت سے متعلق ڈیٹا شئیرنگ ہوگی، ذرائع