حکومت نےگیس صارفین کیلئےقیمتوں میں10سے143فیصدتک اضافہ کردیا September 17, 2018 گیس صارفین پر ہر ماہ 94 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا،صنعتوں کے لیے بھی گیس 57 فیصد مہنگی ہو…
سودن حکومت کونہیں چھیڑیں گےتاکہ عوام کواصلیت پتہ چلے،احسن اقبال September 17, 2018 تحریک انصاف کی حکومت نے غریب عوام پر بجلی، گیس اور ایل پی جی کی مہنگائی کا بوجھ ڈال دیا…
قانون کا ہاتھ ملزمان کی گردنوں تک ضرور پہنچے گا،وزیر اطلاعات فواد September 17, 2018 سوئس حکومت کے ساتھ معاہدے پر بھی تیزی سے پیش رفت جاری ہے، سوئس حکومت کے ساتھ معاہدے میں گزشتہ…
کالا باغ ڈیم پرصوبوں اوربہت سےلوگوں کواعتراضات ہیں،چیئرمین پی پی پی September 17, 2018 حکومت نے پارلیمانی کمیشن نہ بنایا تو اپوزیشن کی متفقہ حکمت عملی پرغور ہوسکتا ہے،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو…
وزیراعظم ہائوس میں نیلامی کیلئےپیش102گاڑیوں میں سے62نیلام کردی گئیں September 17, 2018 نیلام کی جانے والی کئی گاڑیاں وزیراعظم کے پروٹوکول جبکہ کئی غیر ملکی مہمانوں کے پروٹوکول کی ہیں
وزیراعظم عمران خان کل اپنے پہلےغیر ملکی دورے پرروانہ ہوں گے September 17, 2018 وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے دورے میں عمرہ بھی ادا کریں گے اور روضہ رسول اللہﷺ پر حاضری دیں…
حکومت کواپنےوعدےیاددلاناچاہتےتھےلیکن موقع نہیں دیاگیا،خواجہ آصف September 17, 2018 حکومت کی جانب سے کیے گئے وعدے کو ایک مہینہ ہوگیا، دھاندلی کے مسئلے پر پارلیمانی کمیشن بنایا جائے،لیگی رہنمائوں…
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 22ستمبر کو نیویارک روانہ ہوں گے September 17, 2018 وزیرخارجہ کے ہمراہ وفد میں سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور دفتر خارجہ کے اعلیٰ حکام شامل ہوں گے
سابق وزیراعظم صاحبزادی مریم اور داماد کے ہمراہ اڈیالہ جیل منتقل September 17, 2018 اڈیالہ جیل روانگی سے قبلجاتی امراء میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے والدہ سے ملاقات بھی کی
کرپشن پر قابو پانے کے لیے صاف و شفاف نظام ضروری ہے،صدر مملکت September 17, 2018 عوام بے ایمانی سے تنگ آچکے ہیں، صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب