صحافی ولی بابر قتل کیس میں گواہ کاقاتل گرفتار August 25, 2018 ایم کیو ایم لندن کی جانب سے 2011 میں علی حیدر کو قتل کرنے کی ہدایت ملی، ملزم
سعودی حکومت نے امام کعبہ کو گرفتار کرلیا August 25, 2018 شیخ ڈاکٹر صالح الطالب کی گرفتاری کے بعد ان کا ٹوئٹر اکاونٹ بھی بند ہوگیا، رپورٹ
امریکی وزیر خارجہ حکومتی ردعمل کے باوجودپاکستان آئےگا:دفاعی تجزیہ کار August 25, 2018 امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے وہ جملے خود اپنی طرف سے ایڈ کئے ہونگے، ائیر مارشل (ر) شاہد لطیف
یو م دفاع منفرد مہم کےساتھ سے منایا جائے گا۔پاک فوج August 25, 2018 ہر پاکستانی اس منفرد مہم کا حصہ ہوگا ، میجر جنرل آصف غفور
اسپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرکی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقاتیں August 25, 2018 اسد قیصر نے کہا کہ ایوان کی کارروائی تمام جماعتوں کی مشاورت سے چلائی جائےگی
چیف جسٹس کے ڈیم فنڈ میں1 ارب 21کروڑ82 لاکھ سے زائد رقم جمع August 25, 2018 ملک میں بجلی اور پانی کی کمی کے پیش نظر دو ڈیم بنانے کا فیصلہ کیا
وزیراعظم عمران خان سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی الوداعی ملاقات August 25, 2018 پاکستانیوں کی محبت اور میزبانی کو بھلانہیں پائیں گے۔
چیف جسٹس ثاقب نثار پانی بیچنے والی کمپنیوں کے ٹیکس نہ دینے پر برہم August 25, 2018 اربوں روپے بنائے جارہے ہیں، بتایا جائے کہ یہ کمپنیاں پانی کے استعمال پر کتنا ٹیکس ادا کرتی ہیں۔
عمران خان نے مجھ پر بھروسہ کیا جس پر شکرگزارہوں،عمران اسماعیل August 24, 2018 پیر کے دن گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھاؤں گا اور مسائل کےحل کے لیے وفاق اورصوبے میں پُل کا…
اللہ کا قانون ہے بدعنوان آدمی ہمیشہ پکڑا جاتاہے،صدر ممنون August 24, 2018 میں تو ہمیشہ سے احتساب کا قائل رہا ہوں لیکن احتساب اچھا ہونا چاہیے،صدر مملکت ممنون حسین