وزیر ریلوےشیخ رشید کا بھارت کو کرارا جواب September 23, 2018 حملہ ہوا تو بھارت میں نہ گھاس اگے گی اور نہ ہی چڑیاں چہکیں گی نہ ہی مندر میں گھنٹیاں…
تحریک انصاف کا مقامی حکومت کا نیا نظام لانے کا فیصلہ September 23, 2018 نئے نظام میں وفاق، پنجاب اور پختون کے اضلاع میں انتظامی سربراہ میئراور تحصیل کا سربراہ ڈپٹی میئر ہوگا
اسپین کا فلسطین کو باضاطہ ریاست تسلیم کرنے کاعندیہ September 23, 2018 فلسطینی وزارت خارجہ نےا سپین کے اعلان کو انتہائی حوصلہ افزا قراردے دیا
بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید 5 کشمیری شہید September 22, 2018 نوجوانوں کو ضلع بانڈی پورہ کے علاقے سملر میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔
نریندر مودی کےاربوں کے کرپشن اسکینڈل میں ملوث ہونے کا انکشاف September 22, 2018 بھارت نے 11 کھرب کے 36 رافیل لڑاکا طیارے کی خریداری کیلئے دیوالیہ کمپنی کو پارٹنر بنانے کی تجویز دی…
بھارتی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیں گے، شہباز شریف September 22, 2018 بھارتی آرمی چیف کو دھمکی دینے سے پہلے ماہ ستمبر کی تاریخ یاد کرلینی چاہیے تھی۔ شہباز شریف
شمالی وزیرستان میں آپریشن،9دہشت گردہلاک، 1افسر6 جوان شہید September 22, 2018 آئی ایس پی آر کے مطابق شہدامیں کیپٹن جنید، حوالدارعامر، عاطف، ناصر اور عبدالرزاق ، سپاہی سمیع اورانوار شامل ہیں
شیخ رشیدکا’ریلوے ہیڈکوارٹرزکراچی منتقل کرنےکااعلان ‘ September 22, 2018 لاہور:وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ ریلوے ہیڈکوارٹرز کو 60 روز میں کراچی منتقل کر رہے ہیں، ریلوے…
پاکستان کی ایران میں فوجی پریڈ پرحملے کی شدید مذمت September 22, 2018 پاکستان دکھ کی اس گھڑی میں ایران کےمتاثرین کے ساتھہے، ایران کے غمزدہ خاندانوں کے لیے پاکستان دعا گو ہے۔
11 ماہ میں 476 افراد گرفتار، نیب کارکردگی رپورٹ جاری September 22, 2018 216 شکایتوں کی تصدیق کی گئی جب کہ 239 انکوائریاں تفویض کی گئیں ہیں۔