سابق چیف جسٹس ایڈوینچر کے شوقین تھے۔فائل فوٹو
سابق چیف جسٹس ایڈوینچر کے شوقین تھے۔فائل فوٹو

ثاقب نثار رواں ہفتے سوئٹزرلینڈروانہ ہوں گے

سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار رواں ہفتے سوئٹزرلینڈروانہ ہوں گے وہاں وہ کچھ عرصہ گزاریں گے اور مختلف تقاریب میں بھی شرکت کریں گے ۔
ذرائع نے روزنامہ امت کوبتایاکہ سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی زیادہ ترفیملی لاہور میں رہائش پزیرہے اوروہ بھی ہرہفتے لاہور ہی جاتے تھے اور اسلا م آبادکی رہائش گاہ میں زیادہ لو گ نہیں تھے اس لیے امکان ہے کہ سابق چیف جسٹس آج ہفتہ کولاہور روانہ ہوں گے بعدازاں وہ سوئٹزرلینڈجائیں گے ۔