پشاور میں ایک اور خواجہ سرا کو قتل کردیاگیا August 17, 2018 پولیس نے مقدمہ درج کرکے مالک مکان سمیت 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔
منی لانڈرنگ اسکینڈل،آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری August 17, 2018 عدالت نے ایف آئی اے کی درخواست پر مفرور ملزمان کے وارنٹ جاری کیے
تحریک انصاف کی قیادت نے خیبرپختونخوا کابینہ کی منظوری دیدی August 17, 2018 اختلافات سے بچنے کے لیے وزراء کے ناموں کو خفیہ رکھا جارہا ہے،پارٹی ذرائع
محکمہ موسمیات کی کراچی میں آئندہ 3 دن ہلکی بارش کی پیش گوئی August 17, 2018 مون سون سسٹم کے تحت کراچی میں ہلکی بارش اور بوندا باندی ہوسکتی ہے تاہم تیز بارشوں کا امکان نہیں،محکمہ…
سپریم کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کی اجازت دیدی August 17, 2018 چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے درخواست پر سماعت کی.
وزیراعظم کی تقریب حلف برداری، شرکت کیلئے سدھو پاکستان پہنچ گئے August 17, 2018 سابق بھارتی کرکٹر براستہ واہگہ بارڈر لاہور پہنچے ہیں۔
انور مجید اورانکے بیٹے کا ایک ہفتے کا جسمانی ریمانڈ منظور August 17, 2018 ایف آئی اے نے انور مجید کے 14 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی
راؤانوارکی ضمانت کے خلاف درخواست دائر August 17, 2018 ملزم کی ضمانتیں منسوخ کی جائیں اورگرفتارکرکے شفاف تحقیقات کرائی جائیں
پی آئی اےکے چیف فنانس افسر کو عہدے سے ہٹا دیاگیا August 17, 2018 نیر حیات کو سی ایف او کے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن رات گئے جاری ہوا
اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید پر 10 سال کی پابندی عائد August 17, 2018 پی سی بی نے اینٹی کرپشن کوڈ کی 5 خلاف ورزیوں پر ناصر جمشید کو چارج شیٹ جاری کی