عام انتخابات کیلئےبیلٹ پیپرز کی چھپائی اور ترسیل کا کام مکمل ہوگیا،الیکشن کمیشن July 21, 2018 عام انتخابات کے لیے 22کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپے گئے ۔ الیکشن کمیشن
لکی مروت ، گھر میں دھماکہ، 4 افرادزخمی July 21, 2018 پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا
مصر کے شہر اسکندریہ میں سیاہ پتھر کا تابوت کھول دیا گیا July 21, 2018 تابوت بسے سکندر اعظم کی باقیات کے بجائے3انسانوں کے ڈھانچے نکل آئے
اسرائیلی فورسز کے حملے 4 فلسطینی شہید، اسرائیلی فوجی ہلاک July 21, 2018 اسرائیلی حملوں کے بعد غزہ میں گیس کی فراہمی بند ہوگئی
چیئرمین نیب کا پشاوربس ریپڈ ٹرانزٹ کی انکوائری کا حکم July 21, 2018 منصوبے کی تحقیقات کا حکم ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں دیا
پاکستان کو مطلوب دہشت گرد معاذ افغانستا ن میں ہلاک July 21, 2018 معاذ شکار پور دھماکے کا ماسٹر مائند تھا اور افغان خفیہ ایجنسی کے لئے بھی کام کرتا تھا
غذر کی سیلابی صورت حال سے گلگت کو خطرہ لاحق July 21, 2018 وزیر اعلیٰ ہاؤس سمیت شہر ی آبادی کے بڑے پیمانے پر متاثر ہونے کاخدشہ
الیکشن کمیشن کی ہدایت پر 22ٹی وی چینلز کو پیمرا کا نوٹس July 21, 2018 پیمرا نے22 ٹی وی چینلز کو اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کردیئے ہیں
کراچی میں مشتعل افراد کا آزاد امیدوارجبران ناصرپر تشدد July 21, 2018 مشتعل افراد نےجبران ناصرکے بینرزپھاڑدیے اور انہیں تشد د کا نشانہ بنایا
پیپلز پارٹی کو سیاست سے روکنے کی کی کوشش کی جارہی ہے۔بلاول July 21, 2018 عوام نے بھٹوکاساتھ دےکرملک کی تقدیربدلی تھی۔