پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی طارق دریشک انتقال کرگئے August 5, 2018 ان کی نماز جنازہ آج رات 8 بجے ان کے آبائی گاؤں آسنی میں ادا کی جائے گی۔
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس کل طلب، اہم فیصلے متوقع August 5, 2018 کل پارٹی اجلاس میں عمران خان کو وزیراعظم کا باضابطہ امیدوار نامزد کیا جائے گا، فواد چوہدری
“یوم آزادی پرنواز،مریم اورصفدرکی سزا کم نہیں کی جائےگی” August 5, 2018 صرف سزا کی مدت پوری ہونے والوں پراطلاق ہوتا ہے، نگراں وزیر اطلاعات بیرسٹرعلی ظفر
کراچی ،سمندر میں نہانے پر پابندی عائد، نوٹیفیکیشن جاری August 5, 2018 میئر کراچی وسیم اختر نے دفعہ 144 کے تحت آج سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کی۔
امریکی رکن کانگریس شیلاجیکسن کی عمران خان کوالیکشن جیتنےپرمبارکباد August 5, 2018 شیلا بی جیکسن نے حکومت سازی کے بعد وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے کا عزم ظاہر کیا، تحریک انصاف
کراچی ائیرپورٹ پرنبیل گبول کا شہری سے جھگڑا August 5, 2018 نبیل گبول کی پہلے شہری سے تلخ کلامی ہوئی اور بعد میں پی پی رہنما نے طیش میں آکر شہری…
وینزویلا کےصدرنکولس موڈروقاتلانہ حملےمیں بال بال بچ گئے August 5, 2018 فوجی تقریب کے دوران صدر نکولس موڈرو پر چھوٹے ڈرونز کے ذرئعے حملہ کیا گیا
دیامر،تعلیم دشمن عناصر کیخلاف آپریشن،دہشتگرد ہلاک August 5, 2018 دہشت گردوں کے ٹھکانے سے خودکش جیکٹ، دستی بم اور بھاری اسلحہ بھی برآمد ہوا۔
’الیکشن کمیشن نے خفیہ ق لیگ کو جتوانے کیلئے ملک دائو پر لگادیا ‘چانڈیو August 5, 2018 دھاندلی کی تحقیقات سینٹ کی فل ہاؤس کمیٹی سے کروائی جائے
عمران خان کو وزارت عظمٰی سے روکنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور August 4, 2018 عمران خان کا وزیراعظم بننا ملکی سالمیت اور وقار کے خلاف ہے، درخواست میں موقف