ایڈیشنل ڈائریکٹر این ٹی ایس 11 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے July 20, 2018 ملزم نے چیف ایگزیکٹو افسر کی ملی بھگت سے ریجنل سربراہوں کے ذریعے جعلی کنسلٹینٹس بھرتی کرائے
ایون فیلڈریفرنس میں سزاؤں کیخلاف اپیلوں کی سماعت ستمبرمیں ہوں گی July 20, 2018 اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف ،مریم نوازاورکیپٹن صفدر کی سزا کیخلاف اپیلوں کی ابتدائی سماعت…
کروڑوں روپے کی آئس ہیروئن سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام July 20, 2018 دونوں مسافروں کو مزید تفتیش کے لیے اے این ایف حکام کے حوالے کردیا گیا ہے، اے ایس ایف
عام انتخابات،سیاسی جماعتوں کا ملک کے مختلف شہروں میں جلسوں کا انعقاد July 20, 2018 شہباز شریف آج سوات اور فیصل آباد میں جلسے سے خطاب کریں گے۔
نوازشریف نے اڈیالہ جیل میں فلاحی کام کرانے کا فیصلہ کرلیا July 20, 2018 نواز شریف اپنی جیب سے پیسے ادا کرکے قیدیوں کو رہائی دلوائیں گے، جیل ذرائع
ایفی ڈرین کیس،دلائل کیلئے مزید وقت دینے کی درخواست مسترد July 20, 2018 انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج محمد اکرم خان نے حنیف عباسی کی درخواست پر سماعت کی۔
عام انتخابات، 80 ہزار قیدی ووٹ دینے کے حق سے محروم July 20, 2018 ماضی میں بھی قیدی ووٹ کاسٹ کرنے کے حق سے محروم رہے ہیں۔ سابق آئی جی جیل
مریم نوازکوسہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کئےجانےکافیصلہ July 20, 2018 سہالہ ریسٹ ہاؤس میں تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے
اسحاق ڈارکی گرفتاری کیلئےریڈوارنٹ کے اجرا کی منظوری July 20, 2018 نیب کی درخواست پر وزارت داخلہ نے اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ کے اجرا کی منظوری دے دی
آئر لینڈ کی برطانیہ کو پروازیں ر وکنے کی دھمکی July 20, 2018 آئر لینڈ کی دھمکی کے بعد برطانوی میڈیا کی جانب سے سخت رد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے