بونیر سے کراچی جانیوالی بس ٹینکرسےٹکراگئی،21افرادجاں بحق August 4, 2018 45 افراد زخمی، متعدد کی حالت تشویش ناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
دہشت گردی کےخلاف جنگ میں پولیس کابہت اہم کردار ہے،آرمی چیف August 4, 2018 شہداء ہمارے اصل ہیروز ہیں اور انہیں سلام پیش کرتے ہیں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
پیپلزپارٹی نے خورشید شاہ کواسپیکر قومی اسمبلی کا امیدوار نامزد کردیا August 4, 2018 خورشید شاہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی کے امیدوارہوں گے
بیرون ملک جائیداد رکھنے والوں کیخلاف ایف بی آر کی کارروائی شروع August 4, 2018 پہلے مرحلے میں دبئی اوربرطانیہ میں جائیدادیں رکھنے والے افراد کو نوٹسز بھجوائے گئے ہیں،ایف بی آر ذرائع
عمران خان کا 15 سے 20 وزراء کی کابینہ بنانے کا فیصلہ August 4, 2018 بنی گالہ میں عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس،حکومت سازی کے لیے اہم فیصلے،وفاقی کابینہ مختصر ہوگی،ذرائع
سرگودھا کی لڑکی چینی شہری کی دلہن بن گئی August 4, 2018 چینی شہری شیا لان چانگ پنجاب میں تعمیراتی منصوبے پر کام کرتا ہے،سرگودھا کی نبیلہ کو دل دے بیٹھا
انتخابی مہم پرکس نے کتنا خرچہ کیا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں August 4, 2018 عمران خان،بلاول بھٹو، شہباز شریف ، حمزہ شہباز ،فریال تالپور،رانا ثنااللہ،علیم خان نے اخراجات کی تفصیلات جمع کرادیں
پرویز مشرف غداری کیس کے وکیل استغاثہ اکرم شیخ مستعفی August 4, 2018 اکرم شیخ کا استعفیٰ وزارت داخلہ کو موصول ہوگیا۔
ہم پی آئی اے اور اسٹیل ملز کی نجکاری نہیں کرینگے، اسد عمر August 4, 2018 ہمارے بیرونی قرضوں کی صورتحال سنجیدہ ہے لیکن ہمیں چینی قرضوں کا مسئلہ نہیں ہے۔ رہنما پی ٹی آئی
کراچی،شیرشاہ کالونی میں دکان میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق August 4, 2018 جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔