یومِ تکبیر کے موقع پر تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے، اور بیشتر نجی ادارے بند رہیں گے۔
Read More »یومِ تکبیر کے موقع پر تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے، اور بیشتر نجی ادارے بند رہیں گے۔
Read More »گجرات سماچار کا ایکس اکاؤنٹ بھارت میں بلاک کردیا گیا، اظہار رائے کی آزادی پر براہِ راست حملہ ہے
Read More »20 مئی 2025
مظاہرین کو بے گھر افراد کے خیموں اور ملبے کے درمیان چلتے ہوئے دیکھا گیا ہے، جو حماس کی قیادت سے جنگ اور نقل مکانی بند کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
Read More »جے شاہ پہلی مرتبہ آئی سی سی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت کریں گے ،افغان ویمن کرکٹ اور ون ڈے کرکٹ میں دو نئی بالز کے قانون میں تبدیلی پر بات ہوگی۔
Read More »ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں نے اسٹریٹجک تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔
Read More »سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی سمیت دیگر جارحانہ بھارتی اقدامات اشتعال انگیز، بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔
Read More »دوطرفہ تعاون، تعلیم، سرمایہ کاری، ماحولیاتی تحفظ اور گورننس میں شراکت داری کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا
Read More »پاکستان کی سب سے بڑی طاقت اس کی اپنی قوم اور اس کا عزم ہے۔ ہم اللہ کے بعد سب سے زیادہ اپنے اوپر انحصار کرتے ہیں
Read More »20 مئی 2025
پاکستان،چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ بیجنگ میں سہ فریقی ملاقات بھی کریں گے۔
Read More »20 مئی 2025
اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال پرغور ہوگا۔اجلاس میں پاک بھارت کشیدگی کے امور کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos