مائیکل جیکسن 45 ڈگری پر کیسے ترچھا ہوجاتا تھا؟رازمعلوم ہوگیا May 24, 2018 یہ ایک ایسا راز تھا جو مائیکل جیکسن کی موت کے خاصے عرصے بعد کھلا ہے
فوزیہ قصوری پی ایس پی میں شامل ہوگئیں May 24, 2018 کراچی: تحریک انصاف کی سابقہ رہنما فوزیہ قصوری نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کردیا ہے ۔…
لارڈز ٹیسٹ ، انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ May 24, 2018 پاکستان کے خلاف میچ کے لئے سب بہت پر جوش ہیں
گوئٹے مالامیں سابق آرمی چیف سمیت3افسران کو 58 سال قید May 24, 2018 اجتماعی زیادتی ، تشدد اوراغوا کے الزامات ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی
عمران خان 27 مئی کو کراچی کا دورہ کریں گے May 24, 2018 امریکا میں فائرنگ سے قتل طالبہ سبیکا کے گھرتعزیت کے لئے بھی جائیں گے
چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکی بیجنگ میں چینی ہم منصب سے ملاقات May 24, 2018 چیف جسٹس نے چینی ہم منصب کو جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کیلئے دورہ پاکستان کی دعوت دی
مریم نواز نے ایون فیلڈ ریفرنس میں 46 سوالوں کے جواب دے دیئے May 24, 2018 ریفرنس میں نامزدملزمان نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کمرہ عدالت میں موجود تھے
فنانس بل، آج سے 7 ہزار اشیا پر کسٹم ڈیوٹی کا اطلاق ہوگیا May 24, 2018 لیدر، ٹیکسٹائل، اسٹیل مصنوعات، گارمنٹس سمیت 7 ہزار سے زائد درآمدی اشیاء مہنگی ہونگی
صحت کے شعبے میں پاکستان، بھارت اور بنگلادیش سے پیچھے May 24, 2018 پاکستان کی 154 پوزیشن ہے جبکہ بھارت کی 145 پوزیشن ہے
نواز شریف نے چیئرمین نیب کو قانونی نوٹس بھیج دیا May 24, 2018 قانونی نوٹس کے مطابق چیئرمین نیب کے الزامات کو قبل از انتخابات دھاندلی قرار دیا گیا