جنرل ساحر شمشاد سعودی چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حمد الرویلی سے بھی ملے۔
Read More »جنرل ساحر شمشاد سعودی چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حمد الرویلی سے بھی ملے۔
Read More »سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں میں 15 خوارج کو ہلاک کیا تھا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔
Read More »دبئی ایئرپورٹ پر شائقین کرکٹ کی کافی بڑی تعداد نے ٹیم کا استقبال کیا، ایئرپورٹ سٹاف میں شامل شائقین کرکٹ بھی کرکٹ سٹارز کو دیکھنے اُمڈ آئے۔
Read More »آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والوں میں خارجی گروہ کا سرغنہ فرمان عرف ثاقب، امان اللّٰہ عرف توری، سعید عرف لیاقت اور بلال شامل ہے۔
Read More »فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ چکی ہے، جس کے بعد فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ رک گیا ہے۔
Read More »پنجاب پاکستان کا زرعی پاور ہاؤس بن گیا ہے۔ جبکہ جدید زراعت میں پنجاب اور کسانوں کا قائدانہ کردار قابل تحسین ہے۔
Read More »15 فروری 2025
ملاقاتوں میں دہشت گردی کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دینے اور دوطرفہ تعلقات کو مزید آگے بڑھانے پر تفصیلی بات چیت ہوئی
Read More »15 فروری 2025
چین کے ہر شخص کا اپنے شعبے میں بہترین کام، قوم کے اجتماعی فائدے کا باعث بن رہا ہے۔
Read More »15 فروری 2025
زائرین پنجاب سے ٹرین کے ذریعے نواب شاہ پہنچے، نواب شاہ سے وین پر سیہون شریف عرس پر جارہے تھے
Read More »مصطفی اور ارمغان میں لڑکی کے معاملے پر جھگڑا تھا، بنگلے پر3 گھنٹے تک تشدد کیا، پھر ملزمان اسے حب لے گئے اور زندہ پیٹرول چھڑک کر گاڑی کے ساتھ جلا دیا۔
Read More »