مکہ مکرمہ اور ریاض میں موسلادھار بارش، مسجد الحرام میں طواف جاری September 28, 2026 باران رحمت، موسم خوشگوار ہوگیا، زائرین کی عبادت جاری۔
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کا اچانک خفیہ دورہ ابوظہبی، اماراتی صدر سے اہم ملاقات September 28, 2026 خفیہ دورہ، اماراتی صدر سے اہم ملاقات، دونوں حکومتوں کی جانب سے تبصرے سے گریز۔
جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند اور ٹریفک معطل September 28, 2026 رین ایمرجنسی نافذ، موٹروے مختلف مقامات پر بند، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی اہلیہ 100 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں September 28, 2026 سوگ کا سماں، کوالالمپور کے اسپتال میں انتقال، ڈاکٹر سیتی حسمہ 100 برس کی تھیں، پسماندگان میں شوہر اور بچوں…
راولپنڈی مری روڈ پر دل دہلا دینے والا واقعہ، لگژری گاڑی موٹر سائیکل کو روندتی چلی گئی September 28, 2026 ویڈیو وائرل، بونٹ پر بیٹھے شخص کے ساتھ موٹر سائیکل گھسٹتی رہی، پولیس تحقیقات میں مصروف
بابر اعظم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں 7 سال بعد واپسی ناکام رہی September 28, 2026 پہلا میچ، دونوں اننگز میں مایوس کن کارکردگی، تماشائی مایوس لوٹے۔
بھارت: 600 سالہ تاریخی شاہی مسجد کو بچانے کے لیے ہزاروں مسلمان اندر بیٹھ گئے September 28, 2026 انتظامیہ کی کارروائی ناکام، سڑک کی توسیع کا منصوبہ، سخت سکیورٹی تعینات
عازمین حج کی سہولت کے لیے پاک حج ایپ میں جدید فیچرز متعارف September 28, 2026 اہم پیش رفت، گھر بیٹھے پیکیج اور رہائش کی تبدیلی ممکن، نفاذ فوری ہوگا
امریکی صدر کی جانب سے ایرانی تجویز مسترد کیے جانے پر تیل مہنگا September 28, 2026 عالمی منڈی میں تیزی، برینٹ خام تیل کے نرخ بڑھ گئے، سپلائی خدشات برقرار
این اے 168 بہاولپور ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کے ملک منیر اقبال چنڑ کامیاب September 28, 2026 سخت مقابلہ، ن لیگ کے امیدوار نے میدان مار لیا، وزیراعظم کی مبارکباد۔