ملک بھر میں موٹرویز اور اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی معمول پر آگئی September 28, 2026 اعلیٰ حکام کی ہدایت، سکیورٹی کے سخت انتظامات، مسافروں کو سفری سہولیات کی فراہمی
موجودہ حالات میں خیبر پختونخوا اسلام آباد پر چڑھائی کا متحمل نہیں ہوسکتا، گورنر September 27, 2026 سیکیورٹی صورتحال کا حوالہ، لانگ مارچ کی کال واپس لی جائے، فیصل کریم کنڈی کا مطالبہ ہوگا۔
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے آپشن پر بیک ڈور کام چل رہا ہے، طارق فضل چوہدری September 27, 2026 آئین میں شق موجود، صوبائی حکومت کی کارکردگی پر سوالات، نفاذ سے گریز ممکن نہیں
پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا کی عالمی کرکٹ میں دھوم، سپر 60 لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں September 27, 2026 اہم پیش رفت، کینیڈین لیگ میں شرکت، این او سی جاری کر دیا گیا
مذاکرات کیلئے اتنے ہی تیار ہیں جتنے مقابلے کےلیے،عباس عراقچی September 27, 2026 سفارتی حل کی خواہش، امریکا کی روش پر حیرت، آبنائے ہرمز کھولنے کی پیشکش
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا وزیراعلیٰ کی تبدیلی، پی ٹی آئی کی حکمت عملی بھی تیار September 27, 2026 سیاسی کشیدگی میں اضافہ، وفاق اور پی ٹی آئی کے درمیان رسہ کشی عروج پر، حکمت عملی تیار۔
ایران پر دوبارہ حملے کے بارے میں سوچ رہے ہیں، امریکی صدر September 27, 2026 امریکہ ایران کشیدگی، دوبارہ حملے کا عندیہ، سفارتی کوششیں جاری
مطالبات پورے نہ ہونے پر جماعت اسلامی نے سپر لانگ مارچ کی دھمکی دے دی September 27, 2026 کراچی سمیت پورے پاکستان میں احتجاجی کیمپ قائم ہیں ٗکروڑوں عوامی محضر ناموں کے ساتھ اسلام آباد کی جانب مارچ…
پی آئی اے کے فضائی میزبانوں پر سگریٹ لے جانے پر نئی پابندی عائد، سخت کارروائی کی تنبیہ September 27, 2026 اہم ہدایات جاری، خلاف ورزی پر سخت کارروائی، سرکلر موصول ہوگیا۔
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی جاسوس آبدوز پکڑنے کا دعویٰ September 27, 2026 حساس آبی گزرگاہ میں کارروائی، پاسداران انقلاب کا دعویٰ، جاسوس ڈرون قبضے میں لے لیا گیا۔