نواز شریف کو 3 سال بعد دوائی تو مل گی، نواز شریف کو بہت پہلے آجانا چاہیے تھا، ان کو اصولی طور پر واپس آکر جیل جانا چاہیے۔
Read More »4 اکتوبر 2023
نواز شریف کو 3 سال بعد دوائی تو مل گی، نواز شریف کو بہت پہلے آجانا چاہیے تھا، ان کو اصولی طور پر واپس آکر جیل جانا چاہیے۔
Read More »10 اکتوبر سے پاکستان افغانستان بارڈر سے نقل و حرکت کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ پر ہو گی، یکم نومبر سے نقل و حرکت کی اجازت پاسپورٹ اور ویزا پر دی جائے گی۔
Read More »3 اکتوبر 2023
پنجو گاؤں میں 4 بچوں کے اغوا کے کیس کا ڈراپ سین ہو گیا، ظالم باپ نے بیوی سے جھگڑے کے بعد بچوں کو سفاکانہ انداز میں قتل کیا۔
Read More »3 اکتوبر 2023
الیکشن ٹربیونل نے دھاندلی ثابت ہونے پرالیکشن کالعدم قرار دیا۔
Read More »غیرقانونی مقیم غیرملکی ڈیڈلائن تک اثاثے فروخت کرنے، اپنے وطن جانے کے پابند ہونگے ۔
Read More »سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء کے خلاف دائر 9 درخواستوں پر سماعت شروع ہوگئی، سپریم کورٹ کا فل بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔
Read More »3 اکتوبر 2023
نواز شریف آکر سب سے پہلے ملک کو مضبوط کریں گے، اس کے بعد 9 مئی واقعات کے ملزمان کے حوالے سے قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا،
Read More »3 اکتوبر 2023
تمام ڈرگ انسپکٹرز کو ڈسپلن اور اکاؤنٹی بلٹی ایکٹ 2006ء کے تحت معطل کیا گیا ہے
Read More »3 اکتوبر 2023
ہماری ایمرجنسی سروسز کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، عوام پُر سکون رہیں، ایمرجنسی کی صورت میں حکومت کے حفاظتی اقدامات پر عمل کریں
Read More »3 اکتوبر 2023
وائس ایڈمرل نوید اشرف کو 7 اکتوبر 2023 کو ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دی جائے گی اور تبدیلی کمانڈ کی تقریب 7 اکتوبر 2023 کو اسلام آباد میں ہوگی۔
Read More »