شدید برف باری سے سڑکوں پر پھسلن پیدا ہوئی ہے، جو حادثات کا سبب بنی ہے، اس دوران بچوں سمیت 20 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔
Read More »4 جنوری 2025
شدید برف باری سے سڑکوں پر پھسلن پیدا ہوئی ہے، جو حادثات کا سبب بنی ہے، اس دوران بچوں سمیت 20 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔
Read More »لوئر کرم کے علاقے بگن میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
Read More »بس میں سیکیورٹی اہلکار سوار تھے، دھماکہ سے ایس پی سمیت5پولیس اہلکار اور ایس پی کے 4 بچے معمولی زخمی ہوئے
Read More »پنجاب بھر میں 3 ہزار سے زائد خصوصی بچوں کو انرول کیا گیا، بصارت سے محروم طلبہ کو 15 ہزار سے زائد بریل بکس فراہم کی جا چکی ہیں ۔
Read More »4 جنوری 2025
پانی پر حق کے حوالے سے 900 کلومیٹر سے زیادہ مشترکہ سرحد رکھنے والے دونوں ممالک کے تعلقات طویل عرصے سے تناؤ کا شکار ہیں۔
Read More »4 جنوری 2025
سماعت اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ کے رخصت ہونے کے باعث ملتوی کی گئی۔
Read More »امدادی سامان میں آٹا، چینی اور دیگر اشیائے خورونوش شامل ہیں، گاڑیوں کو حفاظتی حصار میں پارا چنار لایا جا رہا ہے۔
Read More »غزہ میں خونریزی ختم ہونی چاہئے، سلامتی کونسل اجلاس میں پاکستان نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکینت دینے کا مطالبہ دہرایا۔
Read More »متاثرین کے امدادی سامان میں 5 سو طبی حفاظتی کٹس، 5 سو تکیے اور 50 سولر لیمپس بھی شامل ہیں۔
Read More »دونوں منصوبوں پر 3 شفٹوں میں کام جاری رکھا جائے، نائٹ شفٹ میں تعمیراتی کام کی رفتار تیز کی جائے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos